@Мєєя ѕнαfι м ∂ρ::*عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا...!*
*سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے*
*قاصد نے بتایا تھا کہ وہ آئیں گے شام تک...!*
*ہم نے اتنا چراغہ کیا کے گھر ہی جلا بیٹھے ❤🩹
کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ہے۔۔۔؟؟
جائیے! جائیے! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے۔۔۔!!!
عشق میں کون وفادار رہا ہے آخر،
جسے اپنا سمجھا، اُسے ہی پرایا دیکھا ہے۔۔۔🥀🖤
ہم نے چاہا تھا جسے، وہ بھی تماشا نکلا،
ہر وفا کے پیچھے اک نیا فسانہ دیکھا ہے۔۔۔
دل لگایا تو فقط درد ہی حاصل ہوا،
ہم نے ہر بار محبت کو خسارہ دیکھا ہے۔۔۔🖤🥀
2026-09-10 20:11:09
0
To see more videos from user @hum.dard10, please go to the Tikwm
homepage.