دشمنی کیسی بھی ہو ..ماں کسی کی بھی کیسی بھی ہو ماں سانجھی سمجتے احترام کرتے .
ہمارے آقا ﷺ کے فرمان مطابق حالت جنگ میں بھی عورت کے ساتھ بد سلوکی کی اجازت نہی .
2026-09-10 21:23:58
97
Iqbal Sadiq :
یہ تو شوکت خانم لگتی ہے
2026-09-11 03:45:55
12
Meccaislove :
اختلاف اپنی جگہ لیکن مرحومین کو بخش دے،،اور عورتوں کی عزت کریں،چاہے دشمن کی بھی کیوں نہ ہوں[Teary eyed]
2026-09-11 01:51:31
45
Nasir Mehmood 🇬🇧 🇵🇰 :
اگر آج یہ ماں جی اور نانی جی زندہ ہوتیں تو کتنی خوش ہوتیں اور انھیں ڈھولکی بجا کر مانگنا بھی نہ پڑتا
2026-09-11 08:34:08
39
Alia77883 :
ہم پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں مگر آپ کی بات سے اختلاف ہے 😱😱😱🙏🙏❌❌🚫
2026-09-11 03:45:16
23
Arshad jutt :
@12:غیرت مند لوگ خواتین پر گندے تبصرے نہیں کرتے
اپ کا تعلق کس بھی سیاسی پارٹی سے ھو
کوشش کریں کی با وقر بات کریں
2026-09-12 04:25:22
9
Mrs.Naveed :
glat bat nhi phelani chahy
2026-09-11 03:02:55
6
Syeda Sherazi :
ہم کو پتہ ہے جی ۔
2026-09-10 22:38:21
18
CATER PILAR :
بلکل سچ بات ہے آپ کی
2026-09-10 15:22:36
26
Syed Ali Raza Naqvi :
یہ تو ارب پتی بننے کا پہلا بزنس ہے
2026-09-11 15:28:30
9
سیفل مری :
واقعی یہ سچ ھے
2026-09-11 06:52:04
11
user1814584051371 :
jab hi pori family knows singing or music ka bohat shook hay
2026-09-10 17:12:33
6
jameel khan :
WOH TU KARNAMI DHIK KAR INKA PATA CHALJATA HEY
2026-09-13 16:54:30
0
ulfat baloch :
💯% diroti he
2026-09-12 11:14:26
0
Khalida Mushtaq :
حقیقت سے بھاگتے نہیں
2026-09-11 05:26:31
8
mArshad :
بالکل ٹھیک کہا ہے
2026-09-10 16:29:36
6
ABDULLAH RAJPUT :
حالات انسان سے بہت کچھ کرواتے ہیں 🥺
2026-09-11 03:54:51
5
ulfat baloch :
Sachi hamesja karve ho ty he
2026-09-12 11:12:00
0
warrich :
او پلیز وہ ہمارے وہ ہمارے بڑے ہیں اگر کسی سے بھی ہو اگر اپ کسی کو پسند نہیں بھی کرتے تو اس کی وجہ سے اس کے بعد کو یا اس کی ماں کو اس کی بہنوں کو نشانہ نہیں بناتے یہ بہت غلط بات ہے اور پھر جب اگر ہم ایسے باتیں کریں گے تو ہمارے بچے کیا سیکھیں گے سیاست ایک طرف لیکن عزت و احترام ایک طرف
2026-09-12 13:37:06
2
Mahrukh Bukhari :
very Rich great grandma and her daughter Mariams safdar s Grandma Nawaz Shahbaz s mother and grandmother
2026-10-16 13:52:39
0
Abdul Rauf :
this is value of this family
2026-09-13 06:11:46
0
Fasilqarushi Qarushi :
naseeb ki BAAT chorooo ko bi Allah itna detaas hn
2026-09-12 04:13:29
0
zari haider662 :
اب کیا ہوسکتا ہے جی سر پر تو یہی بیٹھے ہیں اور راج بھی کر رہے
2026-09-11 07:13:17
5
imran.swis031 :
real pic hai 👍👍👍👍
2026-09-11 17:31:51
0
To see more videos from user @shiekhtalat, please go to the Tikwm
homepage.