ہم الائی سے ہے ۔۔۔۔پورا الائی پختون خواہ کے ساتھ ہے
۔۔۔۔۔پختون خواہ کی تقسیم نامنظور۔۔۔۔
2026-09-10 10:48:48
123
DeShanii 313 :
ہم بٹگرام والے پختونخوا تقسیم نہیں کرینگے
2026-09-10 14:40:21
128
Mr Fahad irshad ♥️ :
subha hazara bs❤️
2026-09-10 15:15:37
60
ₓₐᵣ𝚍ₐₐᵣ Mₑₑᵣₒ_ ₓᗰₑₑᵣₒ :
پہلے پاکستان کے خلاف تھے تو پاکستان بن گیا۔۔ اب صوبہ ہزارہ کے خلاف ہے۔ اب تو یقین ہے کہ انشااللہ صوبہ ہزارہ بن کر رہے گا۔۔
2026-09-10 13:46:12
60
👑⚜️ ★彡[ᴜᴅᴀꜱگجر]彡★ ⚜️👑 :
Alai main sab sa ziada gujjar hain
2026-09-10 10:44:30
30
جان آغا :
ایک ہی نعرہ صوبہ ہزارہ ☝🏻
2026-09-10 19:02:24
28
Faisal Awan :
Aik hi Naara Sooba Hazara 🫀
2026-09-10 10:48:04
14
Tauqeer :
آسان حل: ہزارہ میں ریفرنڈم کرایا جائے۔
اگر اکثریت صوبہ ہزارہ کے حق میں ہو تو صوبہ ہزارہ بنایا جائے۔
اور اگر صرف ہریپور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ الگ صوبہ چاہتے ہیں تو انہیں اسلام آباد سے منسلک کیا جائے۔
ہم اپنی مرضی کا انتظامی مستقبل چاہتے ہیں۔ ہم kp کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے
2026-09-10 10:52:32
12
Mazhariqbal Khan :
I love soba hazara
2026-09-10 09:39:30
10
🅰️Ťɪғ࿐ TANOLi ✨🥷🏴⚔️ :
میں پختون تنولی ہونے کے طور پہ صوبہ ہزارہ کے بننے کے حق میں ہوں کیونکہ 75 سال سے میرے تنول کو نہ ہی ڈسٹرکٹ بنایا گیا اور نہ ہی وہاں اچھی تعلیم ہاسپٹل اور نہ ہی روڈ ہے اور نہ ہی صاف پینے کا پانی میسر ہے جبکہ تنول کے نوجوان نسل بے روزگار بیٹھی ہوئی ہے کسی کو بھی کوئی خیال نہیں کیونکہ خیبر پختون خواہ کا چیف منسٹر میرے تنول کے مسائل نہیں سمجھ سکتا اس کو تو میرے تنول کا نام تک نہیں اتا اس لیے صوبہ ہزارہ بننا بہت لازمی ہے تاکہ میرا تنول ترقی کر سکے۔
انشاءاللہ بن کے راھیگاں صوبہ ھزارہ۔
2026-09-10 15:09:33
13
Khan Farooqi :
haripur. Home of Mashwani pashtoon tribe. pashto speaking
2026-09-10 15:59:07
3
hashim khan :
hum mansehra se kpk kesth he
2026-09-10 15:46:56
3
My Love Only Nature 🖤❤️ :
from battagrm only pakhtoonistan ❤️
2026-09-10 15:01:03
4
Khursheed_Afghan :
:ہم الائی سے ہے ۔۔۔۔پورا الائی پختون خواہ کے ساتھ ہے
۔۔۔۔۔پختون خواہ کی تقسیم نامنظور۔۔۔۔
2026-09-10 14:33:46
17
Lal mohammad (خان)30 :
ہم بٹگرام والے پختونخوا تقسیم نہیں کرینگے
2026-09-10 16:50:14
7
ملک 💞 :
danger hai yeh
2026-09-10 17:18:09
0
Sardar shahid333 :
I love hazara ❤️❤️❤️❤️
2026-09-10 10:51:35
4
Faizul Karim275 :
ہم ضلع الائ کاریہنے والا ہیں لیکن ہم پختونخواہ کے ساتھ ہیں❤️👍
2026-09-10 18:41:55
15
ₓₐᵣ𝚍ₐₐᵣ Mₑₑᵣₒ_ ₓᗰₑₑᵣₒ :
انشااللہ بن کر رہے گا صوبہ ہزارہ۔۔
2026-09-10 13:48:09
5
❤️Perdesi*Life :
اسکی لالٹین نے بٹگرام آلائ سے 300 ووٹ نہیں لیے یہ بھی ہزارہ کی مخالفت کرتا ہے
2026-09-10 14:29:32
13
NAIMAT🔥👑 :
ہم الائی والے ہیں ہمارہ ایک ہی نعرہ صوبہ ہزارہ❤️
2026-09-10 18:50:29
11
sardar saad ali 39 :
suba hazara
2026-09-10 14:18:26
5
ھزارہ وال :
2026-09-10 15:49:14
12
Zubair Zeb.0 :
بحیثیت کوہستانی ہم اباسین کوہستان کا صوبہ مانگتے ہیں ہمیں صوبہ ہزارہ کسی صورت قبول نہیں
2026-09-10 14:46:33
26
Prïñçë S Khan :
mai allai say hu our Hamhry سارے allai allai وال Hazara ki حق mai nhi hai
2026-09-10 15:43:39
6
To see more videos from user @aimalkwali, please go to the Tikwm
homepage.