@sarfarazlaghari3: ملیں گے حشر میں، یہ خواہش اپنی جگہ، مگر رہے گا ملال کہ اِس جہاں میں وہ ہمارا نہیں۔ یہ سوچ کر بھی دل کو کچھ دیر تسلی ملتی ہے کہ شاید کسی اور جہاں میں فاصلے ختم ہو جائیں گے، وہ میرے سامنے ہوگا اور میں اُسے دیکھ کر اپنی تمام ادھوری دعائیں مکمل سمجھ لوں گا۔ مگر پھر یہ خیال آتا ہے کہ محبت تو اِسی دنیا میں تھی، یہ دل بھی اِسی دنیا میں دھڑکا، اُس کا نام بھی اِسی دنیا میں میری سانسوں سے جڑا تھا، پھر اِسی دنیا میں اُس کا میرا نہ ہونا کیوں اتنا بڑا دکھ ہے؟ ہم نے تو چاہا تھا کہ اُس کے ساتھ شامیں گزریں، بارش میں ایک چھت کے نیچے بیٹھیں، خاموشی میں ایک دوسرے کو سمجھیں، وہ میرے تھکے ہوئے دن کا سکون بنے اور میں اُس کی ہر پریشانی کا جواب۔ مگر قسمت نے محبت تو دی، وصال نہیں دیا۔ اس نے قریب آ کر دل میں گھر تو کیا، مگر عمر بھر رہنے کا وعدہ نہ کیا۔ اب کبھی رات کے پچھلے پہر جب نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے، میں سوچتا ہوں کہ اگر حشر میں ملنا ہی تھا تو اِس جہاں میں بچھڑنے کی اتنی سزا کیوں ملی؟ کیا خوب ہوتا اگر وہ میرا ہوتا، میں اُس کا ہوتا، اور زندگی صرف محبت کا نام ہوتی۔ اب تو بس اتنی سی حسرت ہے کہ جہاں بھی ملے، وہ مجھے پہچان لے، میری آنکھوں میں ٹھہری ہوئی وہ ساری محبت پڑھ لے جو میں کہہ نہ سکا۔ میں شکوہ نہیں کروں گا کہ تم میرے کیوں نہ ہوئے، بس اتنا پوچھوں گا کہ کیا تمہیں کبھی میری کمی محسوس ہوئی تھی؟ ملیں گے حشر میں، یہ خواہش اپنی جگہ، مگر دل میں ایک ملال رہے گا کہ جس شخص کے لیے میں نے پوری دنیا سے منہ موڑ لیا، وہ اِس دنیا میں کبھی میرا نہ ہو سکا۔ اور شاید یہی محبت کا سب سے بڑا دکھ ہے؛ جسے روح نے اپنا مان لیا، قسمت نے اُسے کسی اور کے نام لکھ دیا۔ #fyp
جان:تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں ہیں ۔
2026-09-15 16:54:36
5
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡ :
🖤🖤💚?:*تڑپ کے دیکھ کسی کی چاہت میں*❤️🩹
*تو پتا چلے انتظار کیا ہوتا ہے۔۔۔۔💔😭*
*یوں ہی مل جائے کوئی بنا چاہے ❤️🩹🥹*
*تو کیسے پتا چلے کہ پیار کیا ہوتا ہے 💔😭*
2026-09-15 22:34:37
2
Faizrasool :
farinds
2026-09-16 06:50:04
1
Aima :
عمر بھر کی مسافت ہے یہ دل بڑا رکھنا
یہاں لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے
2026-09-11 15:14:05
4
12✍🏼12🚩✨ :
کمال است 🙌🏼💫
2026-09-16 08:59:19
1
𝐌𝐑᭄𝐀𝐋𝐎𝐍𝐄߷ :
🥰
2026-09-16 11:08:42
1
Arsal Rajput :
*اب تیرے ساتھ رہوں یا کنارا کر لوں*
*اے دل ذرا ٹھہر استخارہ کر لوں*
*استخارہ یہ کہتا ہے کہ کنارا کر لوں*
*اور دل کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لوں*
*🍁🍂
2026-09-12 19:41:51
7
Ali Hydar 💫💫✨ :
💔Haye 🥺
2026-09-15 15:44:46
3
Shahzad kamboh :
pher kes ka ha wo
2026-09-12 17:57:17
3
😎『درویش جٹ』😎 :
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے😳
درویش 💔
2026-09-15 19:55:33
2
Saddam-khan-007 :
ہر کوئی نہیں وارے گا
جان تم پر ،،،،
زمانے کے سینے میں
میرا دل تھوڑی ہے
2026-09-15 19:03:23
3
candid♉ :
ہم ان لوگوں کے پیار کے قرضدار ہیں
کہ
جنہوں نے یہ جانتے ہوئے بھی ہم سے پیار کیا کہ ہم انکے حصے میں نہیں آئینگے 💕
2026-09-13 20:17:36
4
Muhammad Armaan :
جس نے نبھانا ہو وہ ہزار غلطیوں پہ بھی نبھا لیتا ہے، اور جس کو نہیں نبھانا ہوتا وہ ایک غلطی کو بہانہ بنا کر چھوڑ جاتا ہے۔" ✨❤️رشتے چاہت اور نیت سے نبھائے جاتے ہیں، بہانوں سے نہیں۔ 🌹
2026-09-16 10:33:27
2
Sumairasajid231 :
❤️:کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کرنا
خدا کرے گا حساب تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا سہی توں اپنی نظر خراب ہے🔥
2026-09-16 12:35:53
2
Harry :
کاش کوئی ایسا ملے جو میرے ماضی کو چھین لے خود کا حال دے دے مجھے
2026-09-15 16:40:22
4
SALEEM KHAN :
All
2026-09-16 04:07:52
1
Arsal Rajput :
تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں ہیں ۔
2026-09-12 19:41:56
4
Ahmed :
حشر میں، یہ خواہش اپنی جگہ،
مگر رہے گا ملال
کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا
2026-09-13 02:58:18
3
Ƭ𝐈𝐆Λ𝐑ຮо͠ɴ✨𝐀.𝐉𝐚𝐚𝐍🐯🐅 :
ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ
مگر رہے گا ملال کہ اس جہاں میں
وہ ہمارا نہیں 💖
2026-09-16 12:42:43
1
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*محبت کا مل جانا اہم نہیں محبت کو ❤️🩹🫠*
*حاصل کر کے محبت سے رکھنا اہم ہے ۔۔۔۔💔🥲*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-09-16 04:33:01
0
Esthetic girl 👀👈 :
good line good 💯💯💯💯💯💯 aditing
2026-09-13 14:49:05
3
꧍༻لذّتِ فِراق༺꧌ :
جص یہاں نہ ملے سکے وہ حشر میں بھی نہیں ملتے،
2026-09-16 13:09:31
1
💓 Queen 💓 :
Hyeee kia bat hy
2026-09-16 02:41:40
2
To see more videos from user @sarfarazlaghari3, please go to the Tikwm
homepage.