@rainaeem7612: لوگ باتیں کرتے رہے اور اللہ پاک برکت دیتا رہا! ❤️🌾 سات ماہ گزر چکے ہیں اور پچھلے 3 ماہ سے مسلسل چنائی جاری ہے۔ تنقید کرنے والوں نے کہا کہ اگیتی کاشت کی مینجمنٹ غلط ہے، ورائٹی اچھی نہیں… لیکن جب نیت صاف ہو اور محنت سچی ہو تو جواب آپ کی فصل کا رزلٹ دیتا ہے، باتیں نہیں! جہاں بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کی ایوریج چند منوں پر سیمٹ گئی، وہاں اللہ کے فضل سے ہماری محنت رنگ لائی۔ پچھلے سال 42 من اور اس بار 7 کنال سے 38 من سے زائد چنائی کے بعد بھی ماشاءاللہ فصل کھل کر کھڑی ہے۔ سب کسان بھائیوں کے لیے صرف ایک پیغام: "لوگوں کی باتوں پر دھیان دینے کے بجائے اپنے کام پر فوکس رکھیں۔ تنقید کا جواب زبان سے نہیں، اپنی محنت اور رزلٹ سے دیں۔" الحمدللہ علیٰ کل حال #CottonFarming #EarlyCotton #CottonCrop #FarmersLife #AgriPakistan