پنجاب حکومت کے جانے کے دن آگءے ہیں ان کو غریب کی آہ لے ڈوبے گی
2026-09-10 09:13:47
253
Aseel lovers😍❤❤ :
یا اللہ ان غریب لوگوں کی فریاد سن کے ان ظالموں کو فرعون کی طرح عبرت کا نشان بنا امین🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-10 09:35:31
230
Subhanullah Subhanullah :
یہ الله بھیج دے کسی عمر کو تیرے بندوں پر ظلم حد سے بڑھ گئ ہے 😢😢
2026-09-10 09:35:15
157
shahid mahmood :
اکاؤنٹر اٹھانے کا ان کا حق ہی نہیں بنتا یہ بد معاشی ہے
2026-09-10 09:57:48
46
سردار علی حسن ہراج :
بہت دل دکھ ہے کیسے کیسے لوگ پاکستان کو چلا رہے ہیں
2026-09-10 10:04:29
52
Abrish Mehar :
ya Allah humri madadt farma is hakomt ko upr utha
2026-09-10 10:26:10
21
Sakander Kkokhar :
shame govt
2026-09-11 03:40:49
0
betiya rahmat Hoti h :
mulk zalmo k hato mei behis logo k hato mei yha sab apna apna mufad dikh ry yha koi insaniyat bachi nai zalmo zalmo
2026-09-10 17:05:23
0
user421663257 :
بہت ہی زیادہ دل دکھی ہو گیا ہے
2026-09-10 10:07:28
24
jutt :
Chand paidaon ki job bachana Kay Lia logo pr zulm krtay yeah log 🥺
2026-09-10 16:59:43
1
PTI 804🇵🇰 :
anybody Help to Approach her I will Give him back and InshaAllah Support Her 😔😭
2026-09-10 18:40:44
1
🦋🌴Syed👑zada🌴🦋 :
haqdar hain hm is zulm k kyu k hm buzdil hailn🥺
2026-09-11 03:16:21
0
Arshad Lodhi :
What is This ? Very Sad Very Bad
2026-09-10 15:53:26
1
saadi khan :
جب تک ہم عوام تماشائی بننے رہے گے تب تک یہ ظُلم رہے گا۔۔ کُفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ہے
2026-09-10 10:30:23
17
dr.tanzila :
ek urat ezat se mehnat karhi he apny ghar ke liye tum log zulm karhe ho awam pe
2026-09-10 10:18:18
11
Imran Hassan :
zalim log Allah hi in se pooche
2026-09-10 09:46:37
7
Worshipper Ansar Mushtaq :
حکومت بھی ہوتی کس کے لیے ہے غریبوں کی صرف
2026-09-10 09:03:09
20
💕Arshad ali Malana💕 :
یا اللہ پاک ان ظالموں سے نجات عطا فرما
2026-09-10 11:58:36
7
kmawankmawan :
یا الہی بلا شبہ ہم گنہگار ہیں بدکار ہیں ریا کار ہیں لیکن ہیں تو تیرے ہی بندے اور تیرے رسول کے امتی ہیں ۔
یہ چیخ و پکار کرتی عورتیں اور تیرے نام کا واسطہ دینے والی عورتیں جو چیخ پکار رہی ہیں یا الہی انہی کی مدد فرما اور اس فرعون ٹولے سے اس ملک پاکستان کی جان چھڑوا ۔
2026-09-10 11:57:46
10
Ahmed Shahzad :
یا الله بھیج دے کسی عمر کو تیرے بندوں پر ظلم حد سے بڑھ گئ ہے 😢😢
2026-09-10 10:11:57
5
Danish Abbasi :
غریب کی بربادی اور تباہی کے زمہ دار صرف اور صرف جرنیل ہیں جنہوں نے ان چوروں کو عوام پے مسلط کیا
2026-09-10 10:04:59
12
chaudhary :
یا اللہ ان ظالموں کو دنیا میں عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین
2026-09-10 09:49:13
10
mishal_khan114 :
pta ni kasy mang tang k lia ho ga greeb bachari
2026-09-10 09:42:45
5
M. Waseem :
Allah pak grab logo ko hemat Dy ky wo Pakistan m mehfooz rahy ameen
2026-09-10 08:41:42
17
الرحمن لائیو سٹاک وایگری کلچر :
چند سو حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر دیا ہے 💔
2026-09-10 19:59:57
3
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.