@baloch.wire: سندھ کے نوری آباد میں ایک غیر تعلیم یافتہ خاتون کی مبینہ طور پر جونیئر سائنس ٹیچر کے عہدے پر تقرری خاتون کے نام پر متعدد ڈگریوں کے اجرا اور لاکھوں روپے کے مبینہ قرض سے متعلق دعوے بھی سامنے آئے ہیں۔
یہ پاکستان ہے یہاں سب کو پتہ ہے کہ یہ حکمران ملک لوٹ کے کھا گئے ہیں کوئی ان کا کچھ نہیں کر سکتا قانون میں اتنا دمی نہیں ہے بس اپ لوگ میڈیا میں خبریں چلا دیتے ہیں ایسا ہو گیا ہے ایسا ہو گیا خبروں کی حدود تک پاکستان میں سب اچھا ہے ہے
2026-09-10 14:09:30
4
Nadeeem RajpuT :
ٹیکنیکل کرپشن سندھ میں نئی قسم کی کرہشن یہ ھے پیرس کے حالات
2026-09-10 17:33:14
2
imranbutt :
great
2026-09-10 16:55:08
2
Waseem Mushtaq :
ghalat bat video NahiI banane chaye ghalat ko saza do lekin beizat NAHI k
ro
2026-09-10 17:49:53
1
khan Bhai :
Sindhi Bhaiyon ko samajhna ho ga
2026-09-10 17:30:47
1
.............adil :
iss k elawa bohat hain
2026-09-10 18:29:29
0
Imran Khan :
sindh hukomat ka musasal ghatya karnamy
2026-09-10 18:46:23
0
M Riaz Khan :
afsos is mulk k nseeb pr
2026-09-10 19:04:14
0
M Shahzad :
یہ کارنامے انجام دیتی ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ میں اسہی لیے سندھ انکی دھرتی ماں بن جاتی ہے اور اس ہی وجہ سے کراچی کے الگ ہونے سے انکو موت پڑ جاتی ہے
2026-09-10 19:15:39
0
M nasir Ali :
پیپلز پارٹی کے فراڈیوں کے کارنامے عورتوں کو بھی نہیں بخشتے
2026-09-10 16:48:51
10
Bagu :
جئ بھٹو
2026-09-10 13:11:05
3
MUHAMMAD NAEEM THAIR :
بھٹو زندہ ہے
2026-09-10 18:03:21
0
Imran meer :
Sindh k Tamam Edaro me ye cheze Ama hai
2026-09-10 19:10:04
0
Manidain9 :
pora nizam he fake degrees pe chal Raha hai
2026-09-10 18:06:00
0
4424NaeemShah :
wah g wah Sindh Zindabad
2026-09-10 18:36:03
0
Salma Jhangir Rana :
ye hall h Sindh ka ek hmy job nhy mily MA Med Kya wismat h aama ki
2026-09-10 18:52:57
0
To see more videos from user @baloch.wire, please go to the Tikwm
homepage.