@dituthichdapes: 5000coin 🥶 #efootball #efootballmobile #pes #football #fyp

eFootball dituthichdapes
eFootball dituthichdapes
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 10 September 2026 08:37:05 GMT
2825222
258596
7932
25076

Music

Download

Comments

ajmosks0
تّوِجِي ᑅ ᐧ ᑀ📿 :
50-50-100
2026-09-10 08:59:59
8446
pd3viii_
Davis :
my lucky day
2026-09-10 11:13:49
2589
nemt.036
Qəbələli Raphinha :
I get 5000 and opened cech and get nothing
2026-09-10 08:42:29
1272
_hm_aymane
𝐀𝐲𝐦𝐚𝐧𝐞 🤷 :
13977758
2026-11-27 13:37:16
0
mohamed.hazem9013
ZOـom🎃 :
هدف ذهبي
2026-11-26 17:05:13
0
thwinhtoo50
What Is This :
2026-09-10 09:05:52
2818
iftekher.mahmud
M A H M U D\\ :
2026-09-10 08:40:09
561
kenzoclavijo
Kenzoclavijo :
por eso no me gustan cuando meten esta recompensas, literalmente ganas mas en los eventos que ponen 50 monedas cada cierta cantidad de casillas que con las ruletas de tickets, o konami cambia las cantidades y las hace mas justas o sino directamente no las traiga más
2026-09-14 21:48:53
0
muhammdfrhannn_
uɐɥɹɐɟ :
udah dapet maddison, dikasih ini lagi😋
2026-09-10 10:10:42
244
eslamabdelhakem2
إسلام :
With the 100 coin btw😂
2026-09-10 09:11:58
279
ongsszz
✌︎izzghfriiᯓ✈︎ :
JUM’AT BERKAHHH!!! ditambah 1k coint😭
2026-09-11 02:28:04
7
mohamed_ramadan_lion
𝕸𝖔𝖍𝖆𝖒𝖊𝖉 𝕽𝖆𝖒𝖆𝖉𝖆𝖓 :
طلعلي 100 روحت فتحت جالي ده 😂😂
2026-09-10 11:41:25
34
yassin444g
🇪🇸🇲🇦⫸𝓨𝓪𝓼𝓼𝓲n :
50-50-100
2026-09-10 11:39:16
9
7night_9x
𖤍 𝒀𝒐𝒖𝒏𝒆𝒔 | 𝑫𝒆𝒙 :
50-50-100
2026-09-10 11:05:08
5
mohammed.rada580
MOHAMMED Reda :
طلعلي 100 بس لما فتحت علي الباكه طلعلى هذا الوحش دي أفضل 100 في حياتي 😂
2026-09-12 23:02:16
7
asmrraaa
a :
akhirnya setelah di kasih 50-50 langsung 5.000😭
2026-09-10 13:56:15
6
callme_walii
K2 :
Kemaren 50,skrng masa 50 lgi konamex😭
2026-09-10 10:44:54
11
xad.c
عبۅꪆد🪐؟ :
يولد هدف ذهبي بربكم بسرعه
2026-09-10 11:24:53
5
salafhahe
المصمم نيمار😮‍💨🫡 :
انا في الصفراء طلعلي 300 كوينز إلي قبل الأخير و السوداء طلعلي 100 بس❤️
2026-09-10 13:36:44
22
oussef653
Yousef :
طلعلى 50و50و200
2026-09-10 18:47:42
11
yedo_o
𝙔𝙚𝙙𝙙🤘🏻 :
i love konami🥰🙂‍↔️
2026-09-10 10:11:17
409
gabriel_fleitas7
Gabriel Fleitas🇵🇾 :
Agradecido con el de arriba
2026-09-10 14:29:16
5
r.a.m.a.d.a.n21
Le_H_🐐 :
J’ai eu 50 et 100 pièces seulement 😭😭
2026-09-10 10:31:12
11
mattoss1227
oliveiraxz7 :
eu peguei 1000 e peguei o makélélé
2026-09-10 17:48:01
6
To see more videos from user @dituthichdapes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے سبق سکھاتی ہے جنہیں سمجھنے کے لیے کسی کتاب کی ضرورت نہیں پڑتی، بس ایک اپنا ہی کافی ہوتا ہے۔ ہم کسی ایک شخص کو اپنی زندگی میں اتنی اہمیت دے دیتے ہیں کہ اس کے بغیر ہر خوشی ادھوری محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ شاید ہم بھی اس کے لیے اتنے ہی خاص ہوں گے جتنی اہمیت وہ ہمارے لیے رکھتا ہے، شاید ہماری موجودگی بھی اس کے لیے اتنی ہی معنی رکھتی ہو جتنی اس کی ہمارے لیے۔ مگر حقیقت ہمیشہ ہماری سوچ جیسی نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ ہمیں خاص ہونے کا احساس دلاتے ہیں، ہمارے دل میں اپنے لیے ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جہاں کسی دوسرے کا تصور بھی نہیں آتا، اور پھر ایک دن اپنی بے رخی سے یہ احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ان کی زندگی میں کبھی اتنے اہم تھے ہی نہیں جتنا ہم سمجھ بیٹھے تھے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب یہ سبق کوئی اجنبی نہیں بلکہ وہ شخص دیتا ہے جسے ہم نے سب سے الگ، سب سے خاص سمجھا ہوتا ہے۔ پھر انسان کسی سے شکوہ نہیں کرتا، کسی سے وضاحت نہیں مانگتا، بس خاموشی سے اپنی توقعات سمیٹ لیتا ہے۔ اب سمجھ آیا کہ کسی کو خاص سمجھنا ہماری اپنی محبت ہوتی ہے، ضروری نہیں کہ سامنے والا بھی ہمیں اسی نظر سے دیکھتا ہو۔ کچھ لوگ زندگی میں محبت بن کر آتے ہیں، مگر جاتے ہوئے ہمیں خودداری کا مطلب سمجھا جاتے ہیں۔ 🙂🖤 کوئی کسی کے لیے خاص نہیں ہوتا، بس ہم اپنی محبت اور خلوص سے کسی عام انسان کو اپنی دنیا کا سب سے خاص شخص بنا دیتے ہیں۔ افسوس تب ہوتا ہے جب وہی شخص ہمیں یہ سمجھا دے کہ ہماری اس خاص جگہ کی اس کی زندگی میں کوئی اہمیت ہی نہیں تھی۔ 🖤 #fyp #poetrycommunity #onesidedlove #growthmyaccount #sadpoetrystatus

About