@generalknowledge071: تھانہ سربند پولیس مقابلہ کئی سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب سنیچر کراس فائرنگ کے نتیجے میں ساتھیوں کے فائرنگ سے لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت شفیق ولد میر احمد سکنہ افغانستان حال سکیم چوک سے ہوئی ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ، 2 عدد مسروقہ موبائل فون, موٹر سائیکل، اور 40ہزار نقد رقم بھی برآمد کر لیا گیا۔ ریکارڈ چیک کرنے پر ملزم کئ مقدمات میں مختلف تھانوں میں نامزد اور مطلوب ہے