@zaban_e_haal_official: دل کو سمجھانا آسان تھوڑی ہے… کچھ لوگ دل کا سکون بن جائیں تو انہیں بھلانا آسان تھوڑی ہے۔ 🥀 تم جہاں رہو، خوش رہو، بس یہی دعا دل سے نکلتی ہے۔ کسی کا یاد آ جانا عام بات نہیں، اور کسی کا دعاؤں میں آ جانا محبت کی وہ خاموش زبان ہے جسے ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا۔ 🤍✨ #زبان_حال #اردوشاعری #محبت #عشق #درد