@kashmiri76262: ماشاءاللہ! نورلحیا مشتاق کے پُرجوش اور بے باک الفاظ کشمیری عوام کی آواز، عزت اور عزم کی حقیقی ترجمانی کرتے ہیں۔انشاءاللہ,اللہ تعالیٰ ہماری پُرامن جدوجہد میں ہماری مدد فرمائیں گے، ہمیں اپنے جائز حقوق کے حصول میں کامیابی عطا فرمائیں اور ہمارے حوصلوں کو مزید مضبوط کریں ۔ ان شاء اللہ، کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔ آمین۔ #kashmiri #freekashmir🍁 #کشمیربنےگاخودمختار #fypviralシ