@awami.rickshaw.uonin: 🚨 احتجاجی مظاہرہ 🚨 ⛽ پٹرول اور LPG کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نامنظور! عوامی رکشہ یونین پاکستان کی جانب سے پٹرول اور LPG کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب لاہور کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ✊ رکشہ ڈرائیوروں اور غریب عوام کے معاشی مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کریں۔ چیئرمین: مجید غوری مرکزی صدر: وارس علی جویہ لاہور صدر: عزیز عباسی جنرل سیکرٹری لاہور: اعظم چٹھہ سوشل میڈیا انچارج: Asif Chohan 🔥 عوامی رکشہ یونین پاکستان — حق کی آواز، محنت کشوں کی آواز
چی چرته ذیکر د یزید او کربلا رازې🥀
نو زما ذهن ته پنجاب او پختونخوا رازې🫠
2026-10-21 15:32:03
0
Altaf bolach as :
good allha pak salmut rkha Ameen [Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-10-21 13:55:12
0
sadatkhan9242 :
gete raho or niklo
2026-10-21 09:34:23
0
Nabi bux Bhatti💖 :
Sachi bat h
2026-10-21 10:10:03
0
ُCH~Z A ع N 🚩 :
Right sir 💓
2026-10-20 12:16:10
0
🙏 مدثر رائٹس 🙏 :
اب آپ کی مہربانی اب نہ اپنی جیب گرم کرنا
2026-09-10 11:45:49
8
🇵🇰 Mustafa Afzal :
700 ho gaye ha bhi
2026-10-21 04:22:49
1
shehzada hussain :
Allah pak bera gark Kare aise hukum rano ka jinko garibon ka ehsas tak Nahin na ghar mein gas aati hai aur LPG ko bhi garib ki pahunch se dur Kar Diya..
2026-10-21 09:55:44
1
khan g :
good 🥰🥰🥰🥰🥰gg
2026-10-20 13:23:08
2
qasimlahore7475 :
😂
2026-10-21 16:54:43
0
Niaz, :
LPG ka rate bahut jyada hai aur pabandiyan lagaya hue hain bilkul rul gaya hai
2026-09-11 07:46:36
2
singer sonia laal official :
sahiwal City 500 LPG
2026-09-12 04:18:23
1
ahmadlegacy786 :
السلام علیکم مجید غوری صاحب، کیا حال چال ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
آپ رِکشا یونین کے صدر ہیں، اس لیے آپ سے صرف ایک گزارش ہے کہ کبھی چنگچی رکشہ والوں کے حوالے سے بھی توجہ فرمائیں۔
چوک تیمخانہ اور اسکیم موڑ پر اکثر چنگچی رکشے نہ ون وے کا خیال رکھتے ہیں، نہ ٹریفک قوانین اور نہ ہی چوک کی ترتیب کا۔ دائیں اور بائیں دونوں طرف رکشے کھڑے ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے سڑک تقریباً بلاک ہو جاتی ہے۔ جہاں تین چار گاڑیوں کے گزرنے کی گنجائش ہوتی ہے، وہاں بمشکل ایک گاڑی گزر پاتی ہے۔
خاص طور پر چوک تیمخانہ، بے کُوزی حلیم کے سامنے بس اسٹاپ کے قریب آپ کبھی خود جا کر صورتحال دیکھیں۔ ایک ہی سڑک پر رکشے دونوں اطراف کھڑے نظر آتے ہیں، جس سے عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ بھی درست ہے کہ اگر پولیس کسی رکشہ والے کا چالان کرے تو اس پر بدتمیزی یا احتجاج کرنا غلط ہے۔ لیکن اسی طرح رکشہ والوں کو بھی چاہیے کہ وہ قانون اور ٹریفک کے اصولوں کا احترام کریں۔
میری گزارش ہے کہ آپ اپنی یونین کے لوگوں کو بھی اس حوالے سے سمجھائیں اور انہیں سڑک، ون وے اور ٹریفک قوانین کی پابندی کرنے کی تلقین کریں۔ یہ کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں، بلکہ ایک عام شہری کی حیثیت سے حقیقت کی نشاندہی ہے۔
مہربانی ہوگی کہ آپ خود کبھی موقع پر جا کر صورتحال کا جائزہ لے لیں۔ شکریہ۔
2026-09-11 05:54:23
1
Malik Qasim Ali :
چیئرمین صاحب ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا غریب مرے جو مرضی کرے
2026-09-10 12:13:11
3
Mr Gujjar :
Ye tooo chalan ki shskal me zulam kar rahe hein
2026-09-13 03:57:19
2
mubashir Butt :
2026-09-11 02:12:33
1
🙏 مدثر رائٹس 🙏 :
شکر ہے آپ کو بھی ہوش آئ
2026-09-10 11:43:52
8
mubashir Butt :
2026-09-11 02:12:51
2
✨💫 Old IS GOLD RS💫✨☑️ :
2026-09-10 16:47:43
1
jamshed khan :
taqrero se kuch nahi hota
2026-10-21 14:49:26
0
Mohsin Raza :
السلام علیکم 100 پرسنٹ دل کی بات کہہ رہے ہیں بھائی جان خدا کے لیے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کے بارے میں ضرور سوچیں
2026-10-21 16:21:50
0
Mushtaq :
2026-09-10 19:23:30
1
Sameer Ali Abro :
2026-10-21 15:11:51
0
💯🔥Syed :
250kroo
2026-10-21 15:32:17
0
To see more videos from user @awami.rickshaw.uonin, please go to the Tikwm
homepage.