Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@itsfarahhere22: #seluaroffice #highwaist
Farah *:・゚☆
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 11 September 2026 07:50:00 GMT
129292
834
0
39
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.93MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.76MB
)
Watermark .mp4 (
0.98MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @itsfarahhere22, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Cùng con vui khỏe mỗi ngày. Mẹ tin dùng sữa GrowPlus+ A2 Beta-Casein để con luôn êm bụng, tiêu hóa khỏe, hết đầy hơi khó chịu nhờ đạm quý A2 dịu nhẹ. #MomchelinA2Club #GrowPLUSA2 #SuaA2
Cú drive của Quang Dương vẫn cứ là khác biệt. #tapdink #pickleball #tapnhieuhondanh
Em h t r ợ táo 🍎 9 c h ủ nè 📲🥰 #vayicloud #vayicloudiphone #vayiclouduytin #creatorsearchinsights
میرے بعد تم کسی کی لاڈلی نہیں رہو گی، میں وہ کمی ہوں جس کو تم تا عمر محسوس کرو گی۔ کوئی آئے گا تمہاری زندگی میں، تمہیں چاہے گا، تمہیں ہنسائے گا، تمہاری ہر بات کو اہمیت بھی دے گا، مگر میرے جیسا تمہیں سمجھ نہیں پائے گا۔ وہ تمہاری خاموشی کا مطلب پوچھے گا، مگر میری طرح خاموشی پڑھ نہیں سکے گا، وہ تمہارے آنسو پونچھ تو دے گا، مگر آنکھوں میں چھپی وجہ جان نہیں سکے گا۔ تمہیں میری عادت تھی، اور عادتیں کہاں آسانی سے جاتی ہیں، کبھی کسی کی آواز میں مجھے ڈھونڈو گی، کبھی کسی کے لہجے میں میرا نام سنو گی، کبھی بھیڑ میں اچانک تنہا ہو کر میرے ساتھ گزرے لمحوں کو یاد کرو گی۔ کبھی وہی راتیں آئیں گی جب نیند آنکھوں سے روٹھ جائے گی، تم فون اٹھا کر میرا نام دیکھو گی، پھر خود ہی اسکرین بند کر دو گی، اور دل کو یہ کہہ کر بہلاؤ گی کہ اب اسے واپس نہیں بلانا۔ مگر دل کہاں مانے گا؟ دل تو ہر اُس جگہ میرا پتا پوچھے گا جہاں کبھی تم نے مجھے چاہا تھا۔ تمہیں شاید کوئی مجھ سے بہتر مل جائے، زیادہ خوبصورت، زیادہ کامیاب، زیادہ سمجھدار، زیادہ مکمل مگر محبت ہمیشہ بہتر انسان سے نہیں، اپنے انسان سے ہوتی ہے۔ اور میں تمہارا وہی ادھورا سا انسان تھا جس کی کمی تمہیں مکمل ہوتے ہوئے بھی کبھی مکمل نہیں ہونے دے گی۔ وقت گزرے گا، تم مسکرانا سیکھ جاؤ گی، میرا ذکر بھی کم ہو جائے گا، مگر کچھ شامیں ایسی ہوں گی جب دل اچانک پوچھے گا وہ شخص کہاں گیا جو مجھے مجھ سے زیادہ جانتا تھا؟ تب شاید تمہیں یاد آئے کہ میں نے تمہیں روکنے کی بہت کوشش کی تھی، تمہیں سمجھایا بھی تھا، تمہارے بدلتے لہجے کو محسوس بھی کیا تھا، مگر محبت میں ضد نہیں کی بس خاموشی سے پیچھے ہٹ گیا۔ اور جس دن تمہیں میری قدر سمجھ آئے گی، اُس دن شاید میں تمہاری دسترس سے بہت دور ہوں گا۔ پھر تم چاہو گی کہ کاش ایک بار وہ لوٹ آئے، کاش ایک بار پھر وہی باتیں کرے، کاش وہی بے وجہ فکر کرے، کاش پھر کوئی تمہیں اتنی شدت سے چاہے مگر کچھ کاش زندگی بھر صرف دل میں رہتے ہیں۔ میرے بعد تم کسی کی لاڈلی نہیں رہو گی، یہ دعویٰ نہیں، بس ایک تلخ حقیقت ہے کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، وہ ایک ایسی جگہ بنا جاتے ہیں جسے اُن کے جانے کے بعد کوئی دوسرا کبھی پُر نہیں کر پاتا۔ اور میں بھی تمہاری زندگی میں وہی خالی جگہ ہوں جسے تم چاہو گی چھپا لینا، مگر ہر بار محسوس کرو گی۔ میں تمہیں بھول جاؤں گا شاید، مگر تم مجھے کبھی مکمل طور پر نہیں بھولو گی، کیونکہ میں وہ کمی ہوں جس کو تم تا عمر محسوس کرو گی۔
Bình xinh, giữ nhiệt lâu lắm luôn ✨🌿#binhgiunhiet #kada #binhgiunhietkada #xuhuong
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy