@Ahsanhusaain
🥀 بَحْرُالْحُزْن🥺:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سچا حق کا مسلمان ہونے کی توفیق عطا فرماۓ خدا۔۔آمین
2026-09-10 21:02:30
3
UبaiD 302 :
so ja yar 💔💔
2026-09-10 16:38:13
1
غازی یا شہید :
dy do na
2026-09-10 14:55:32
3
Abdullah Qureshi 1121 :
afat
2026-09-10 14:46:36
1
Zafar Iqbal :
mujhe call kr lo phir hum chalte hen kahi
2026-09-10 16:37:56
1
Jason :
hello🔥
2026-09-10 15:15:47
1
ghulam Farooq soomro :
hii☺️
2026-09-10 17:06:40
1
Muhammad Zubair :
Kuch mat karo
2026-09-10 15:26:31
1
Fizu 97 :
2026-09-10 15:35:29
1
Jahanzaib (Sunny) :
haye
2026-09-10 16:36:28
1
shahzadcooling. :
2026-09-10 15:43:12
1
Irfan Malik :
🥰
2026-09-10 14:49:56
1
To see more videos from user @shezii49296, please go to the Tikwm
homepage.