@engineer.hasanalishinwar: **ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد ایس ایچ او عدنان آفریدی دیگر پولیس حکام کے ہمراہ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن میں مغوی تاجر حاجی محمد ظریف عرف لنڈے حاجی کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں **