@zikr_e_ahle_bait: ⚔️ عباسؑ نے تلوار اٹھائی تو لشکر کے قدم رک گئے کربلا کے میدان میں مولا عباسؑ کی شجاعت اور جرأت کا تصور ہی دلوں پر ہیبت طاری کر دیتا ہے۔ علمدارِ کربلا کی وفاداری، بہادری اور عزم کو سلام۔ 🖤🏴 #MolaAbbas #HazratAbbas #AbbasIbnAli #Alamdar #Karbala