@arwriter38sadgirl: مجھے ملا تھا جو برسوں کی جستجو کر کے میں دل گرفتہ ہوئی اس سے گفتگو کر کے ہجوم شہر میں تنہا سی سوگوار آنکھیں انہی کی دید کو نکلے ہیں ھم وضو کر کے یہ خواہشیں ہی تسلی بھی دکھ بھی دیتی ہیں یہ ھم نے دیکھ لیا تیری آرزو کر کے سفر کی دھول کو ھے مجھ سے انسیت ایسی سفر پکارتا ھے مجھ کو آرزو کر کے اب اس کے طرزِ تکلم پہ محو حیرت ہوں پکارتا تھا جو اک شخص مجھ کو تو کر کے #fyp #foryou