@bilalpti011: پنجاب کی عوام انتظار کر رہی ہے آپ نے ہمت دیکھانی ہے آپ 300 نہیں 13 کروڑ لوگ ہیں ہم میں سے کوئی ڈاکٹر یاسمین راشد سے قیمتی نہیں ہے وہ سب سے قیمتی ہیں اگر وہ جیل کاٹ سکتی ہیں تو ہم بھی جیل جائیں گے کوئی فرق نہیں پڑتا سٹریٹ موومنٹ ہمارا حق ہے۔ وزیراعلی سہیل افریدی