اللہ پاک ہر مسلمان کی سوچ اور دل اپکی طرح دل ھو ماشااللہ ہم
2026-09-11 02:10:32
30
استغفراللہ 🙏 :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ سبحان تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ہر کوئی آپ جیسی سوچ نہیں سکتے اللہ پاک آپ کو اپنے خزانوں سے سمندروں سے عطا فرمائے امین اور اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے🤲
2026-09-10 11:19:01
20
itx.Sania Shaheryaar :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک ہمشہ سلامت رکھے آمین
2026-09-10 17:52:15
20
𓆰 𝐀͠ɦ͢ɱ͛α̽∂ 𝐉͠υ͢ʈʈ🖤😍 :
او بھائی لوگوں نے تو بی بی مریم پہ الزام تراشے تھے تو پھر پیر صاحب پہ اگر کوئی الزام یا کوئی ان کو برا کہہ دے تو اس میں کیا ہی کہہ سکتے ہیں ان کو لوگ ہیں لوگوں کا کیا لوگ تو باتیں کرتے ہیں