آج تک جتنے بھی انبیاء کرام علیہم السلام تشریف لائے، سب نے سب سے پہلے اللہ کی توحید کی دعوت دی، پھر اللہ کے نبی کی حیثیت سے اپنی اطاعت کا حکم دیا۔ قرآن فرماتا ہے:
﴿لَا إِلَٰهَإِلّا أَنَا فَاعْبُدُونِ﴾ (الانبیاء 21:25)
﴿وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رّسُولٍ إِلّا لِيُطَاعَ﴾ (النساء 4:64)
آپ کسی بھی نبی کا کلمہ دیکھ لیں، بنیادی طور پر دو ہی اقرار ہیں: اللہ کی وحدانیت اور اس کے رسول کی گواہی و اطاعت۔
اب قرآن و حدیث سے صریح دلیل پیش کیجیے کہ کلمہ میں کسی تیسرے شخص کی گواہی یا اطاعت بھی جزو قرار دی گئی ہے۔ محض دعویٰ نہیں، دلیل چاہیے۔
2026-09-11 03:36:31
5
Mureed Raza :
🥰🥰🥰 ماشاءاللہ جناب مولا سلامت رکھے جی اپ کو
2026-09-12 14:24:58
6
چودری علی حسن ملہی چیر مین :
جیو جی
2026-09-10 13:04:19
7
سجاد کھوکھر :
جیو
2026-09-10 13:07:46
7
m javed :
kalma wali da hunda k nabi da
jwb ithy ee daina ee ?