@nfc.restaurant3: ڈیلڈا گاؤں کی بدلتی دنیا، اور اب این ایف سی ریسٹورنٹ کا نیا مقام! 1970 سے شروع ہونے والا ہمارا یہ سفر، اب مٹھائی اور چائے سے ترقی کر کے ایک جدید ریسٹورنٹ بن چکا ہے۔ کل بروز جمعہ، ڈیلڈا گاؤں میں این ایف سی ریسٹورنٹ کا باقاعدہ افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ اس پرمسرت موقع پر ہمارے ساتھ شامل ہوں اور خوشیوں کو دوبالا کریں۔ #darman #zafarwal #shakargarh #Foodie #restaurant @Facebook @instagram @TikTok @YouTube
ji Alhamdulillah yad he paise Kam b hote to chacha ji 50 rupay ki mithai 20 rupay ki de detay thay School time kabi mayoos ni kartay ALLAH PAK hamesha khosh rakhay ji
2026-09-13 06:11:30
1
بختاور چوہدری خیرا :
ماشاءاللہ سلامتی اچھے انسان
2026-09-12 18:27:21
0
Ladla gujjar :
Mashallah ❤️❤️
2026-09-12 19:54:19
0
HAMZA PRINCE 786 :
ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے
2026-09-12 05:52:07
0
Maher Ali 786 :
mashallah
2026-09-11 20:04:40
0
To see more videos from user @nfc.restaurant3, please go to the Tikwm
homepage.