@maazali.pti: 27 ستمبر کا اس قدر خوف ہے کہ کبھی نااہلی کی دھمکی، کبھی گورنر راج کی ، کبھی آرٹیکل 6 کی اور کبھی 26 نومبر کی طرح قتل عام کی دھمکی دیتے ہیں تم نے جو کرنا ہے کر گزرو لیکن ایک بات تہہ ہے کہ 27 ستمبر کی کال اٹل ہے ، 27 ستمبر کو عوام تمھاری ہر دھمکی کا جواب دے گی #ستمبر27_آزادی_کی_جدوجہد #releaseimrankhan #maaz_ali_pti