@bazm.faqeer: تم نے جب زلف پریشاں کو سنوارا ہوگا صدقة حسن گھٹاؤں نے اتارا ہوگا آپ کی چشم کرم کا جو اشارہ ہوگا ا وج پر میرے مقدر کا ستارہ ہوگا سنگ دل تیرے بھی آنسو نکل آئے ہوں ۔ ڈوبنے والے نے جب تجھ کو پکارا ہوگا آپ بدنام ہوں میں نے الزام خوشی سے لیے سب اپنے سر کس کو گوارہ ہوگا یہ کچھ تو قسمت کی ہے سازش مری بربادی میں اور کچھ ان کی بھی نظروں کا اشارہ ہوگا کیا غرض اس کو زمانے کی خوشی سے دانش یار کا غم ہی جسے جان سے پیارا ہوگا #sufism #sufilines #goviral #creatorsearchinsight #unfreezemyaccount @🇬🇧𝕄𝕒𝕙𝕚 𝕤𝕙𝕒𝕙 Bukhari

✨بـــــزمِ فقیر ✨
✨بـــــزمِ فقیر ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 10:35:26 GMT
866
81
6
3

Music

Download

Comments

mahishahbukhari51272
🇬🇧𝕄𝕒𝕙𝕚 𝕤𝕙𝕒𝕙 Bukhari :
کرتی ہے تو کرنے دے ہواؤں کو شرارت .. موسم کا تقاضہ ہے کہ بالوں کو کھلا چھوڑ 🔥
2026-09-10 15:40:53
1
mahishahbukhari51272
🇬🇧𝕄𝕒𝕙𝕚 𝕤𝕙𝕒𝕙 Bukhari :
تپش سورج کی زائل ہو گئی ہے جزاک الله_____ گھنیری زلف والو!
2026-09-10 15:40:23
1
raxi786
رضوان 🕊کبوتر💖 :
🥰❤️💞💞
2026-09-10 10:55:24
1
rizwan.sialvi4
Rizwan Sialvi :
🥰🥰🥰
2026-09-10 10:41:31
1
To see more videos from user @bazm.faqeer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About