@sashk_a57: @wiwiixx🤷‍♀️ #учеба #рекомендации #fyp #студенты #recommendations

sashk_a
sashk_a
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 10 September 2026 10:48:10 GMT
72549
4312
71
3869

Music

Download

Comments

tanjiro_slayer33
Tanjiro_slayer33 :
ТУТООООООООР
2026-09-11 11:22:45
6
adilkabebe
Адильkа🇫🇷 :
СТОП СТОП А КАК ПАРНЕМ ДВИГАТЬ СКАЖИТЕ ПЖ
2026-09-11 08:35:13
13
suslik.dota0
suslik.dota :
а чо она смеётся?
2026-09-11 15:20:45
8
ripper0271
канюля :
а что она смеется
2026-09-11 10:17:25
17
normis.017
шкед :
КАК ТИКТОК ПРОПУСТИЛ ЭТО?
2026-09-11 06:04:23
6
xxx___ninja___xxx
Ninja :
Как он это делал ....
2026-09-11 10:45:54
6
xenex8274
XENEX :
А где бумажные дети ? 😳
2026-09-11 09:31:21
2
bloopqx
𝓻𝓾𝓼𝓪𝔂𝓪 :
Дайте тутор пж
2026-09-11 08:10:36
2
nastishhko
настк💅 :
туторррррр🙏
2026-09-11 13:25:06
0
lia_love_juyuri
lia_💘 :
Я бы это сделала с подругой но они не со мной в универе
2026-09-11 10:05:08
6
snizka13
𝓢 🪽 :
Как сделать?
2026-09-11 11:54:56
1
user35059582813
♱аняша мяу ♱ :
Девчонки девочки хахахахахха
2026-09-10 13:34:30
1
vasileeeeeeeek5
дашка🫶🏻 :
хахахахаххахахаххахаххахаха
2026-09-10 17:33:42
1
.exe908
୨୧𝓶𝓲𝓻𝓪𝓰𝓲𝔁୨୧ :
Как
2026-09-10 12:02:23
1
oruna1iev3
𝑱𝒖𝒎𝒂𝒔𝒉𝒐𝒗_09 :
2026-09-11 14:35:00
0
rizanizam.2022
nizam :
а че она смееться?
2026-09-11 15:20:38
0
zaika7678
🌸★spidercat†🍒 :
я хочу это повторить
2026-09-11 14:25:34
0
user1593708110953
выворотенкишок :
тутор
2026-09-11 14:45:27
0
dgessa_nota
00:00 ᯤ 𓈆 228% :
ДАЙТЕ ТУТОРИАЛ
2026-09-11 14:50:02
0
agaev_41
AGAEV_41 :
Как
2026-09-10 11:33:30
0
To see more videos from user @sashk_a57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#onthisday #ریاست کا وجود اور عوام کا تحفظ ریاست کسی جغرافیائی خطے کا نام نہیں بلکہ اپنے شہریوں کے حقوق، عزّت اور زندگی کی ضامن ایک اخلاقی اور قانونی اکائی ہوتی ہے۔ قدیم سیاسی فلسفے سے لے کر جدید جمہوری دور تک، ریاست کی تشکیل کا بنیادی مقصد ہی یہ رہا ہے کہ وہ طاقتور اور کمزور کے درمیان توازن قائم کرے اور اپنے شہریوں کو ایک محفوظ، باوقار اور پرامن زندگی فراہم کرے۔ ریاست ایک ماں کی مانند ایک مشہور مقولہ ہے کہ
#onthisday #ریاست کا وجود اور عوام کا تحفظ ریاست کسی جغرافیائی خطے کا نام نہیں بلکہ اپنے شہریوں کے حقوق، عزّت اور زندگی کی ضامن ایک اخلاقی اور قانونی اکائی ہوتی ہے۔ قدیم سیاسی فلسفے سے لے کر جدید جمہوری دور تک، ریاست کی تشکیل کا بنیادی مقصد ہی یہ رہا ہے کہ وہ طاقتور اور کمزور کے درمیان توازن قائم کرے اور اپنے شہریوں کو ایک محفوظ، باوقار اور پرامن زندگی فراہم کرے۔ ریاست ایک ماں کی مانند ایک مشہور مقولہ ہے کہ "ریاست ماں کے جیسے ہوتی ہے"۔ جس طرح ایک ماں اپنے بچے کی تکلیف پر بے چین ہو جاتی ہے اور اس کا دکھ بانٹنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے، بالکل اسی طرح ریاست کی بنیادی ذمہ داری اپنے شہریوں کے معاشی، معاشرتی اور نفسیاتی مسائل کا مداوا کرنا ہے۔ دکھ بانٹنے کا مطلب: مظلوم کو انصاف فراہم کرنا، غریب کے لیے روزگار اور علاج کے وسائل پیدا کرنا، اور زبردست کے ظلم سے زیردست کو بچانا۔ احساسِ تحفظ: جب ایک شہری کو یہ یقین ہوتا ہے کہ مشکل وقت میں اس کی ریاست اس کے ساتھ کھڑی ہے، تو اس میں حبِ الوطنی اور تعمراتی سوچ جنم لیتی ہے۔ جیتے جی مارنے کی صورت حال جب ریاست اپنے بنیادی فرائض سے منہ موڑ لیتی ہے، تو عوامی اداروں کا رویہ ظالمانہ ہو جاتا ہے۔ جیتے جی مارنے سے مراد صرف جسمانی قتل نہیں، بلکہ: معاشی و معاشرتی استحصال: بے تحاشا مہنگائی، بے روزگاری، اور بنیادی سہولیات (تعلیم، صحت، صاف پانی) کی عدم فراہمی سے عوام کا جینا محال کر دینا۔ عدم انصاف: انصاف کی فراہمی میں تاخیر یا شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کرنا، جس سے ان کی روح اور خودداری دم توڑ دیتی ہے۔ نتیجہ جو ریاستیں اپنے شہریوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے ان کے لیے مصائب کا سبب بنتی ہیں، وہ اندرونی طور پر کھوکھلی ہو جاتی ہیں۔ ریاست کا استقکام اور بقا صرف اور صرف اس بات میں مضمر ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے دکھ درد کو اپنا سمجھے اور انہیں جینے کی امید اور وقار فراہم کرے۔

About