@amar.mumtaz.offical: نارووال کے اس افسوسناک واقعے پر متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ احسن اقبال صاحب اور وسیم بٹ صاحب سمیت تمام ذمہ دار حکام سے گزارش ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کروا کر حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کسی کی غفلت یا لاپرواہی ثابت ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ایسے واقعات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ایک چھوٹی سی غفلت کسی خاندان کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔ یہ پوسٹ صرف عوامی آگاہی اور ذمہ دار اداروں کی توجہ دلانے کے لیے ہے۔#fyp #viral