love u sir Maza aa gia AJ suna hai Khan k ane ka time howa jata hai❤️❤️❤️
2026-09-11 16:42:50
0
شوفر سیلم خان نیازی مہار۔۔♥️✌️ :
♥️✌️:آرٹیکل آزاد♥️✌️:اگر عدالت پی ٹی ائی کو ایک سیاسی جماعت نہیں مانتی تو اس کا مطلب ہے کہ یہ تو عوام نکل رہی ہے احتجاج کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی کے لیے یہ سب لوگ تو ازاد الیکشن لڑے ہیں یہ سب محب وطن پاکستانی ہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکل رہے ہیں ابھی عدالت ان دو باتوں میں پھنس گئی ہے یا تو پی ٹی ائی کو پارٹی مانیں گی اور بلے کا نشان واپس دے گی کیونکہ اب بھی لوگ جو احتجاج کریں گے یہ تو ازاد الیکشن لڑے ہوئے ہیں نا یہ تو محب وطن پاکستانی ہیں