رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کی رضا کے لیے اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے، وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
اور ایک حدیث میں ہے کہ اپنے اہلِ خانہ پر خرچ کیے جانے والے دینار کا اجر بہت بڑا ہے۔
یعنی بیوی کے ضروری اخراجات، کھانا، لباس، رہائش وغیرہ پر خرچ کرنا نفقہ بھی ہے اور نیتِ ثواب کے ساتھ صدقہ بھی۔ ❤️
2026-09-10 14:18:10
175
ᴹⁱˢˢ🌿⃝❥︎aͥᴍnͣaͫ :
Haq or zamidari
2026-09-12 12:38:16
0
عـــریشـــا نـــــور ❤️🩹 :
اس سے خرچہ کہتے ہیں❤️
2026-09-11 02:32:45
61
Prince Shah8423 :
Protection money.
2026-09-12 10:54:55
0
īMR么LEGENDī :
pocket money
2026-09-12 09:46:40
0
Sania queen :
aise hak kahate Hain
2026-09-11 12:01:24
17
Queensland :
jaga tax kehty hn 🤭
2026-09-11 07:36:53
18
sanaya khan :
us ka haqq is leyee to shurwat me jo deyee jaii to haq mehar kaha jata h
2026-09-11 03:59:01
11
📜🍁 اقا کا دیوانہ 🍁 📜 :
❤️🌿🍁🥀🍁🌿🌿🌿🥀🍁🍁🥀🥀🥀🌿🌿🌿🌿🥀🍁🥀🍁
2026-09-11 09:33:29
15
Muhammad Majid :
نان نقفہ
2026-09-11 03:25:50
20
shahid subhani :
jaeb khrchi
2026-09-11 11:39:37
0
҉K҉h҉a҉t҉t҉a҉k҉ ڈاکٹر عزیز :
اسلام میں اس کو "نان نفکہ" کہا گیا ہے۔
2026-09-11 09:04:17
37
مهره 💜 :
مجبوري كيتي هي 😂😂
2026-09-11 02:02:38
18
Zeeshan arain :
hum muslman he or es Nan nafka khety hen apni wife pr kharch krna Yan use cash ki surat min b dena
2026-09-11 07:16:24
1
yMuhammad Suleman :
کفالت
حقوقِ
شریک حیات
2026-09-10 19:20:45
18
کیھر محمدراشد :
بی بی پہ پیسے خرچ کرنا اسلام کے نزدیک صدقہ کہتے ہیں
2026-09-10 12:50:07
21
rafaqat Tariq :
بیوی کو پیسے دینا پیار کہتے ہیں
2026-09-11 02:33:27
6
Aftre 12th :
حق مہر
2026-09-11 08:46:46
8
Muhammad Aamir Fraz :
خرچہ
2026-09-11 11:08:05
6
Ch Hamza khalid :
بہترین صدقہ ہے"، اسلام میں خاندانی نظام کی اہمیت، شوہر کی ذمہ داریوں اور اس پر ملنے والے عظیم ثواب کو واضح کرتا ہے
صحیح مسلم کی ایک روایت میں آپ ﷺ نے فرمایا:"ایک دینار وہ ہے جو تم نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا، ایک دینار وہ جو تم نے غلام آزاد کرنے میں خرچ کیا، ایک دینار وہ جو تم نے کسی مسکین پر صدقہ کیا، اور ایک دینار وہ جو تم نے اپنے اہل و عیال (بیوی بچوں) پر خرچ کیا۔ ان سب میں سے سب سے زیادہ ثواب اس دینار کا ہے جو تم نے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا۔"
2026-09-11 13:14:21
9
💔 :
gunda tax
2026-09-11 01:28:13
5
Ahsan mehmood7084 :
جگہ ٹیکس
2026-09-12 05:05:53
2
To see more videos from user @tariqutmko9, please go to the Tikwm
homepage.