Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user7942704099790: #laibakhan #tiktokmademebuyit #viralvideo #foreyoupage #foreyou
Drama queen
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 11:40:36 GMT
60045
4434
203
63
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.71MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.49MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Khan Ahmad :
laiba beautiful dancs❤️❤️❤️❤️❤️😂😂😂😂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-10 13:19:03
1
talha rizwan :
my favorite actor laiba Khan🥰🥰🥰
2026-09-11 05:10:16
1
syedumarkhan25 :
2026-09-11 09:01:43
2
khan :
Masha allah liba Khan bohot achi larki hai so so so os beautiful 👍👍👍👍
2026-09-11 09:39:17
1
Umar Maher 7860 :
waqai
2026-09-11 02:01:22
2
Sanwal Prince :
کیا بات ہے یہ ڈراما میں نے دیکھا ہے
2026-09-11 06:46:07
1
Wajid Hussain 124 :
2026-09-11 01:06:04
1
AT I Love you :
Kia hal ha laiba api
2026-09-11 12:20:40
0
Sanwal Prince :
بہت خوب سین ھے
2026-09-11 06:47:36
1
Dark pics hi light 🥰🫣🤫 :
laiba khan is so cute
2026-09-10 16:04:38
2
Zafar Ullah Mkl :
dainsh tamoor king 👑👑👑👑👑
2026-09-11 09:39:14
0
syedbadshah0786🥷✌️ :
🥰🥰🥰
2026-09-11 20:29:46
0
samiya abid :
😊😊😊
2026-09-10 12:34:43
1
تقی عثمان خان 25800 :
😂😂😂
2026-09-11 21:43:16
0
Malik Imtiaz :
💖💖
2026-09-11 19:29:14
0
تقی عثمان خان 25800 :
😂😂😂
2026-09-11 21:43:16
0
Hassan Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-11 02:35:18
2
Malik Imtiaz :
💕💕💕💕
2026-09-11 19:29:05
0
user44880393754827 :
😂😂😂
2026-09-10 17:36:57
1
×||محـمـد ثــقــلـیـن ⚡❣️ :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-11 19:28:06
0
Malik Ramzan walwat :
🥰🥰🥰
2026-09-10 17:55:22
1
To see more videos from user @user7942704099790, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Rồi có ngày ta bỏ lại sau lưng Bao giận dỗi hờn ghen hay oán thán Rồi có ngày ta chẳng còn buồn chán Cũng chẳng vui chẳng cảm nhận được gì Rồi có ngày ta từ biệt mà đi Cứ lặng lẽ gửi thân vào cát bụi Ta chẳng còn khổ đau hay buồn tủi Chẳng bon chen cũng không vội với đời Rồi một ngày tâm thân cũng thảnh thơi Ấy là lúc ta xa rời trần thế Dẫu bạc tiền có nhiều đều không thể Làm cho mình được bất tử trường sinh. Ta cứ sống những tháng ngày hướng thiện Tâm bất biến giữa dòng đời vạn biến Chẳng mưu cầu hay toan tính xa xôi Ai cũng một lần xanh như lá, thế thôi! ___________________ Xin thường niệm NAM MÔ A DI ĐÀ PHẬT
Serve sim #foryoupage #fyp #fyyyyyyyyyyyyyyyy #straykids
#fyp #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #fypシ゚viralシ #foryoupage
OLD TREND🥰#torres #fy
عوامی نیشنل پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا اسمبلی اجلاس میں خطاب 🟥 پختونخوا بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، مگر ہماری تحریکِ التوا تک ایجنڈے میں شامل نہیں کی گئی 🟥 باجوڑ میں ڈاکٹر غلام فاروق کے اکلوتے بیٹے برہان خان کو دن دہاڑے شہید کیا گیا، دو ہفتے گزرنے کے باوجود قاتل گرفتار نہیں ہوسکے 🟥 ڈاکٹر عبدالرزاق کو شہید ہوئے ایک ماہ گزر گیا، لیکن ان کے قاتل بھی تاحال قانون کی گرفت میں نہیں آسکے 🟥 پختونخوا میں بدامنی جاری ہے اور دوسری جانب پنجاب کی اشرافیہ نئے انتظامی یونٹس کا شوشہ چھوڑ رہی ہے 🟥 وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان محض ایک فرد کی سوچ نہیں، پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ، سیاست دانوں، اینکرز اور صحافیوں کی اجتماعی سوچ سامنے آچکی ہے 🟥 پنجاب کی اشرافیہ پختونخوا اور بلوچستان کو شک کی نگاہ سے دیکھتی اور ہم سے نفرت کرتی ہے 🟥 ولی خان بابا نے چالیس سال پہلے کہا تھا کہ پنجاب پاکستان ہے اور پاکستان پنجاب ہے، 🟥 وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان سے پختونخوا کے پانچ کروڑ عوام کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے 🟥 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پختونخوا کے 86 ہزار افراد شہید ہوئے، مگر ان کی قربانیوں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے 🟥 اے این پی کے 1400 شہداء بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ ہیں، لیکن پی ٹی آئی کے ارکان نے بھی ان قربانیوں کا ذکر نہیں کیا 🟥 اگر پختونخوا کے عوام سے محبت ہے تو اے این پی کے 1400 شہداء کی قربانیوں کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ 🟥 وزیراعلیٰ پنجاب سندھ میں صوبے کی تقسیم کے خلاف بات کرتے ہیں، پختونخوا کی تقسیم پر خاموش کیوں ہیں؟ 🟥 پختونخوا کی تقسیم کی باتیں ہورہی ہیں، پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت اپنا واضح مؤقف سامنے لائیں 🟥 چودہ سال سے پختونخوا پر حکمرانی کرنے والی پی ٹی آئی صوبے کی تقسیم کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟ 🟥 نئے انتظامی یونٹس بنانے ہیں تو معاملہ پارلیمان میں لایا جائے، سڑکوں اور بیانات کے ذریعے فیصلے نہیں ہوسکتے 🟥 پختونخوا ایک وفاقی اکائی ہے، اپنی شناخت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے 🟥 پختونخوا کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو پارلیمان کے اندر مخالفت اور سڑکوں پر مزاحمت کریں گے 🟥 اگر ایک ہی وفاق اور ایک ہی سیکیورٹی ادارے ہیں تو پنجاب میں امن قائم ہوسکتا ہے، پختونخوا میں گزشتہ دو دہائیوں سے کیوں نہیں؟ 🟥 78 سال سے پختونخوا میں ہونے والے واقعات کا الزام بھارتی ایجنسی را پر لگایا جاتا رہا، اب پختونخوا کے عوام ہی کو خطرہ قرار دیا جارہا ہے 🟥 پختونخوا کے عوام پر جنگ مسلط کی گئی، پالیسی سازی میں پختونوں سے کبھی نہیں پوچھا گیا 🟥 80 اور 90 کی دہائی کی افغانستان پالیسی کے فیصلوں میں پختون شامل نہیں تھے، آج انہی پالیسیوں کے نتائج پختونخوا کے عوام بھگت رہے ہیں 🟥 پختونخوا سے دہشت گرد نہیں بلکہ بجلی، گیس، تیل، پانی اور معدنیات جارہی ہیں، یہ حقیقت کیوں نظر نہیں آتی؟ 🟥 پختونخوا کے عوام دہشت گردی کا شکار ہیں، لیکن بدقسمتی سے الزام بھی انہی کے سر ڈال دیا جاتا ہے 🟥 ہمیں انہی پالیسیوں کی وجہ سے مارا بھی گیا اور اب الزام بھی ہمارے اوپر لگایا جارہا ہے 🟥 ہم اُس وقت بھی خبردار کرتے رہے کہ افغانستان کی جنگ روس اور امریکہ کی لڑائی ہے، مگر کسی نے ہماری بات نہیں سنی 🟥 گزشتہ تین سے ساڑھے تین سال میں پختونخوا کے 856 پولیس اہلکار شہید ہوئے 🟥 ریاستی مشینری کے ذریعے پختون قوم کی کردار کشی کی جارہی ہے، یہ سب تاریخ کا حصہ بن رہا ہے 🟥 آج کے اختیارات کا حساب کل دینا پڑے گا، ایک ایک واقعے کا حساب لیا جائے گا 🟥 منتخب پارلیمنٹ کے ارکان کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام عوام کو انصاف کیسے ملے گا؟ 🟥 نیشنل اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیاں بے اختیار کردی گئی ہیں، حکومتیں صرف کرسیوں پر بیٹھی ہیں 🟥 وزیراعلیٰ نے اپنی پہلی تقریر میں جو وعدے کیے تھے، ان پر فوری عمل درآمد کیا جائے 🟥 ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس فوری ختم کیا جائے 🟥 سیاسی کارکنوں کو شیڈول فور میں ڈالنے کا سلسلہ بند اور بے گناہ افراد کو فوری طور پر شیڈول فور سے نکالا جائے 🟥 عبید کامریڈ، صدیق اکبر جان سمیت دیگر سیاسی و سماجی کارکنوں کو دو سال سے شیڈول فور میں رکھنے پر افسوس ہے 🟥 سیاسی کارکنوں کو شیڈول فور سے نکالیں، معاملات خود بخود ٹھیک ہونا شروع ہوجائیں گے۔ #ANP | #NisarBaazKhan | #ANPPakhtunKhwa
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy