Allah likha or bola karo plzzzzzzz Sab logon se Khuda nai bolty Allah bolty Hain 😥
2026-09-18 09:45:18
0
zulaikha :
Allah hai na DER kesa Galt ho k ni derte Sach to Sach hai
2026-09-14 09:58:03
0
اداس لڑکا :
اکثر انسانوں کو کہتا ہے بات یہ ہے جب انسان اگے موجود نہیں ہوتا جب انسان چلا جاتا ہے تب جا کے ان کو قدر اتی ہے وہ سوچتے ہیں کہ کاش کاش کہ وہ وقت واپس ا جائے کاش کہ وہ ٹائم واپس ا جائے میں اکثر اسے سمجھایا کرتا تھا کہ یہ ایک جب ہاتھ سے نکل جائے تو وہ واپس نہیں اتا وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اس نے چلنا یہ ہوتا چلنا ہی ہوتا ہے وہ واپس بیک نہیں اتا لیکن اس نے میری ہر بات کو مذاق لیا ہر بات کو مذاق لیا ہے لیکن اج اس کو احساس ہوتا ہوگا ادمی بھی ہوتا ہوگا تو کل ہوگا کیونکہ اللہ اج متقل اسے دکھائے گا اللہ دکھاتا ضرور ہے میرے سر اپنے معاملے جتنے بھی ایم این اے اللہ پہ چھوڑ دیے میں نے اس سے بدلہ نہیں لیا میں نے اسے بلیک میل نہیں کیا میں نے اسے بغیرت مردوں کی طرف سے گندہ نہیں کیا بلکہ میں نے سارا کچھ اللہ پہ چھوڑ دیا اور اللہ بہتر حساب لینے والا ہے ورنہ اللہ اسے سکھائے گا سب کچھ کہ اس نے کیا کیا کتنا غلط کیا 💘😥😥