@mustaqeem.shah.bacha: لمپی سکن کی وبا خطرناک شکل اختیار کرگئی، زمیندار شدید پریشان صوابی رزڑ میں لمپی سکن کی وبا نے خطرناک صورت اختیار کرلی ہے، جس کے باعث زمینداروں کو شدید جانی اور مالی نقصان کا سامنا ہے۔ یارحسین، یعقوبی، لاگے اور دوبیان سمیت مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں مویشی بیماری سے متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ زمینداروں کے مطابق متعدد جانور مر بھی چکے ہیں۔ متاثرہ زمینداروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیمار مویشیوں کے علاج اور ویکسینیشن کے لیے سرکاری مراکز گئے، تاہم وہاں ویکسین دستیاب نہیں۔ زمینداروں کے مطابق بیماری پھیلتی جا رہی ہے اور ان کا قیمتی سرمایہ مسلسل خطرے میں ہے۔ زمینداروں نے محکمہ لائیو سٹاک کی عدم توجہی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیماری کے پھیلاؤ سے قبل مؤثر آگاہی مہم اور حفاظتی اقدامات کیے جانے چاہیے تھے، تاکہ وہ اپنے مویشیوں کو بروقت محفوظ بنا سکتے۔ زمینداروں نے سیکریٹری لائیو سٹاک، ڈائریکٹر لائیو سٹاک اور ضلعی انتظامیہ سے پُرزور اپیل کی ہے کہ جنوبی رزڑ کے متاثرہ علاقوں کا فوری دورہ کرکے باقاعدہ سروے کیا جائے، بیمار مویشیوں کی نشاندہی کی جائے اور ویکسینیشن و علاج کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔ زمینداروں کا کہنا ہے کہ مویشی ان کی روزی روٹی اور قیمتی اثاثہ ہیں، اس لیے حکومت کو اس مسئلے کو محض ایک بیماری نہیں بلکہ دیہی معیشت سے جڑے اہم مسئلے کے طور پر دیکھتے ہوئے فوری اور عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ رپورٹ: مستقیم شاہ باچہ
da allah banda Allah ta sawal oka de kalkota faryad me kawai Allah ta okay
2026-09-10 16:15:55
0
Engineer 🦺 ibadullah khan :
dacoter da
2026-09-10 14:33:08
0
ILYAS KHAN :
Allah de raham oke
2026-09-10 14:30:23
0
ڈیرہ انصار کریم پنج پیر صوابی1 :
اللہ پر پکا بھروسہ رکھو اللہ خیر کرے
2026-09-10 14:50:18
0
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 :
ma hpala try kari da da lampi skin zunawaro la shne taante kami ki chi kacha wagge mang chi wrta shetta wa u haga hori aao sa guzara.wrsara kegi try pi wakkai
2026-09-10 14:07:51
0
Gul Meraj Khan :
دعا وہ کاوای زمنگہ اغہ ہوم بیمار دی 😥😥😥😥😥
2026-09-10 14:45:33
0
RAHAM ZEB :
اللہ دی رحم اوکی
2026-09-10 13:47:40
0
zubir Khan :
اللہ دے رخم وکئ اللہ دی جوڑ کڑی
2026-09-10 14:31:58
0
..._حماد_KHᴬ͢N_ :
Ror pa time vaxination kawal pkar e bya da masLa na e
2026-09-10 15:10:39
1
SYED SALMAN SHAH :
za ho swabi ta larm Dr Jan Muhammad sib rasra pa haga time doctor roligu
2026-09-10 12:21:59
0
Siyar Khan :
ror mardan k serf dokter jhanzaib best d
2026-09-10 13:44:18
2
Muhammad Salman :
ko sok paki da Mardan wee , aw da lumpy disease we warta no masara rabita wakai dase Dr darta khem che Inshallah dawa ba kawia
2026-09-10 15:06:44
0
AdilKhan. :
gogar war la magy podar
2026-09-10 15:15:01
0
Anwar S :
mirch ao awel tablet best dii
2026-09-10 14:43:20
0
khan g :
serf AO serf sucha ghwri warkao insha'Allah Tek tak b she Bel sem me war kao serf sucha ghwri
2026-09-10 14:10:49
0
salaar khan :
elaj, da sharshamu tail litre tola be ghwara ke tar trahunu purey
2026-09-10 13:58:40
0
Siyar Khan :
8 Panadol warkave ch temperature a control v
2026-09-10 17:28:10
0
Eagle 🦅 :
@Government KP
2026-09-10 13:27:07
1
🔥_𝐓𝐇𝐎𝐑_فہد_... :
❤️❤️❤️
2026-09-10 16:21:46
0
❤️❤️❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-10 12:01:17
0
To see more videos from user @mustaqeem.shah.bacha, please go to the Tikwm
homepage.