@haniahmad698: تمہیں سہنا پڑے گا درد جدائی کا میرا کیا... میں تو مر جاؤں گی مر جانا تو ایک لمحے کا کام ہے آنکھ بند ہوئی، سانس رکی... اور سب ختم پر تمہارا کیا؟ تمہیں تو ہر صبح اس خالی پن کے ساتھ جاگنا ہوگا جہاں کبھی میری آواز گونجتی تھی تمہیں تو ہر رات اس تنہائی سے لڑنا ہوگا جہاں "بات کرو" کہنے والا کوئی نہیں ہوگا میں تو سکون سے چلی جاؤں گی پر تم پیچھے رہ کر ہر بھیڑ میں، ہر ہنسی میں میری کمی کو محسوس کرو گے لوگ پوچھیں گے "کیا ہوا؟" اور تم مسکرا کر کہہ دو گے "کچھ نہیں" پر رات کا اندھیرا جانے گا کہ جدائی کا درد مرنے سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے کیونکہ مرنے والا ایک بار مرتا ہے اور جینے والا... ہر روز مرتا ہے۔ ##fyp #urduquotes #TrueLove #stitch #creatorsearchinsights

⛓️ دلِ کشیانہ⛓️:
⛓️ دلِ کشیانہ⛓️:
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 10 September 2026 12:05:53 GMT
4043
221
30
48

Music

Download

Comments

dil_e_ashufta
⛓️دل آشُفتہ⛓️ :
2026-09-14 22:07:40
2
alidubai77
🩵SKALi 295💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 12:09:48
1
dil_e_ashufta
⛓️دل آشُفتہ⛓️ :
2026-09-14 22:07:45
1
blackhert035
Black heart :
2026-09-10 21:13:26
1
blackhert035
Black heart :
2026-09-10 21:13:13
1
blackhert035
Black heart :
2026-09-10 21:13:09
1
blackhert035
Black heart :
❤️❤️❤️
2026-09-10 21:13:00
1
pakeeza.dil.02
⛓️دلِ پاکیزہ⛓️ :
♥️
2026-09-11 06:53:44
2
dil_e_ashufta
⛓️دل آشُفتہ⛓️ :
🤗🤗🤗
2026-09-14 22:07:36
1
sadiabilal3455
🪔SADIA🪔CH🪔 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 14:31:47
1
aligu414
🦂خَطروں کا کھلاڑی🦂 :
❤❤👌
2026-09-10 15:32:27
1
aligu414
🦂خَطروں کا کھلاڑی🦂 :
🥰❤
2026-09-10 15:32:32
1
.bigg.boss.9.9.8
🦅 BIGG BOSS 9.9.9 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 12:15:11
1
alidubai77
🩵SKALi 295💔 :
👌👌👌👌👌👌
2026-09-10 12:09:54
1
ahsindildar1
احسن دلدار رجوکہ (فیصل آبادی) :
💓💓💓
2026-09-24 03:04:38
0
blackhert035
Black heart :
پسند ہے یوں تیرا خلوتِ جاں میں اتر آنا جیسے بچھڑی ہوئی پنچھی کو ہو ڈار کا ٹھکانہ تری یادوں کا نشہ بھی عجب سرمستی لاتا ہے جیسے رندِ مے کدہ ترسے کسی ساغر کو روزانہ تری صورت کا مرے خیال میں یوں آ کے ٹھہرنا جیسے تشنہ لب کو مل جائے کسی چشمے کا فسانہ مگر کیا کیجیے، جاناں! یہ خیال آخر خیال ہی ٹھہرے نہ وصال کی کوئی ساعت، نہ دیدار کا بہانہ یہی تو ہیں مری تنہائیوں کے آخری سہارے یہی بے چین دل کی راحتیں، یہی غم کا خزانہ تو حقیقت میں نہ سہی، خواب میں آتا رہے مجھ کو ترے تصور سے آباد ہے مرا ویران آشیانہ کہاں ممکن ہے دل کو اس خیالِ یار سے روکیں یہی تو عشق کی دنیا، یہی دل کا زمانہ جبران باجوہ
2026-09-10 21:13:43
0
blackhert035
Black heart :
ہجر میں خون رلاتے ہو کہاں ہوتے ہو لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو کہاں ہوتے ہو جب بھی ملتا ہو کوئی شخص بہاروں جیسا مجھ کو تم کیسے بھلاتے ہو کہاں ہوتے ہو یاد آتی ہیں اکیلے میں تمہاری نیندیں کس طرح خود کو سلاتے ہو کہاں ہوتے ہو مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوب نظر ہو کس کے آج کل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو شب کی تنہائی میں اکثر یہ خیال آتا ہے اپنے دکھ کس کو سناتے ہو کہاں ہوتے ہو موسم گل میں نشہ ہجر کا بڑھ جاتا ہے میرے سب ہوش چراتے ہو کہاں ہوتے ہو سرد راتوں میں تمہیں کیسے بھلا سکتا ہوں آگ سی دل میں لگاتے ہو کہاں ہوتے ہو تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لئے بچھڑے تھے اب اگر اشک بہاتے ہو کہاں ہوتے ہو شہر کے لوگ بھی واثق یہی کرتے ہیں سوال اب بہت کم نظر آتے ہو کہاں ہوتے ہو سعید واثق
2026-09-10 21:14:17
1
To see more videos from user @haniahmad698, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About