@ishq_bazz_0: اگر کبھی میری یاد آئے تو بس ایک دعا کر دینا۔ ہم پھر نہیں ملیں گے۔۔۔ مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گی۔ کچھ لوگ قسمت میں ساتھ لکھے نہیں ہوتے، مگر یادوں میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے، مگر دل کے کسی خاموش کونے میں اُن کا نام ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ تم سے بچھڑ جانا شاید میری تقدیر تھی، لیکن تمہیں بھلا دینا میرے اختیار میں کبھی نہیں تھا۔ اگر کبھی میری یاد آئے تو بس ایک دعا کر دینا۔ کیونکہ محبت ختم ہو سکتی ہے، مگر سچے احساس کبھی نہیں مرتے۔ #flyp #ishq_baz_0 #foryou #standwithkashmir
بچھڑنا شاید تقدیر تھی، لیکن تم کو بھلا دینا میرے اختیار میں نہیں..."
2026-09-13 07:53:53
11
Farhan 😘 :
back ground song name please 🙏🏽🥺
2026-09-14 12:35:53
1
M UsMaN AYuB Ch009 :
hyyyyyyy oyyyyyyee
2026-09-14 17:37:56
0
mahi Khan 123 :
Bewafa dunia h ye Yahan SuChi muhabat ko b Mazak smjha jata h
2026-09-10 18:10:18
11
🚩رنگ دا سانولا🦋 :
copy kr k dy cha yr 🤦🏻
2026-09-10 15:28:49
1
Farri khan :
میرے پاس ایک ہی احساس باقی تھا کہ میں جب بھی پیچھے مڑ کے دیکھوں گا تو تمہیں پاءونگا مگر ناجانے کیوں اک احساس سا رہتا ہے کہ تم کبھی میرے پیچھے کھڑی نہیں ملو گی مگر میں اپنے محبوب کو کبھی جھوٹا ثابت نہیں کرنا چاہتا اسی لیے کبھی پلٹ کے نہیں دیکھوں گا کہ کہیں محبوب پیچھے کھڑا نہ ملا تو میرا یہ غرور (کہ محبوب ہمیشہ پیچھے کھڑا ملے گا) چور چور نہ کو جائے 😩
2026-09-13 08:28:02
8
Rajpoot Queen 👑 :
apni mohabt ko hasil Karyn
chahey os key lye apne jaan he keu na deni pary baat khatam
2026-09-11 17:40:09
1
jutt 804✌️ :
realty of life 💯
2026-09-10 16:20:34
1
🐯علی حمزہ بھٹی🐯 :
یہ دکھ تا عمر کھاتا رہے گا کہ تیرے نام سے بدنام بھی ہوۓ اور تم بھی نہ مل پاۓ
2026-09-10 22:20:34
4
چندو گل :
ٹوٹے ہوئے پیالے میں جام نہیں آتا 💔 مریض عشق میں آرام نہیں آتا 😳 دل تورنے سے پہلے سوچنا تھا 🤔 کہ ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا 💔
2026-09-14 05:25:39
1
KHAN KAKAR🇵🇰🇸🇦💸 :
Hi ye to buhot taklef date hain❤️❤️❤️
2026-09-10 12:29:27
1
love is noot :
hmmmmm belkul mery sath bhi asia he howa hi aur ajj wo milll bhi nai
2026-09-11 03:08:45
2
×᷼× :
bilkul
2026-09-14 12:38:32
0
💞SN دل میں بسے ھو تمNS💞 :
Hyyyyyyyyy 😳😳😳
2026-09-13 13:19:06
0
Amir 380 :
hyeebkya bat kr di yar
2026-09-12 03:41:35
0
Rana Athar :
haya hay
2026-09-13 13:47:40
0
user7399540020717 :
Oy hoy. Yhi to. Zindegi ka sab sy Phla. or Sab sy Bera. Dukh H😩😩😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😫😩😩😫😫
2026-09-12 04:32:05
0
M UsMaN AYuB Ch009 :
qasmy 💯
2026-09-14 17:37:59
0
user9443166009326 :
:❣️::تیسرے شخص سے ڈرنے والا میں۔
خود کب تیسرا بن گیا مجھے پتہ ہی نہیں چلا.
2026-09-10 18:48:53
2
M tahir Kashmiri :
soo nice
2026-09-10 16:36:45
1
Dr.usمan🩺🫀 :
ساری دنیا سے کنارہ کر کے
ہم نے خود کو رکھا ہے فقط تمہارا کر کے
2026-09-12 16:30:08
0
Amir Butt :
اسی کو جینے کا حق ہے اس زمانے میں جو ادھر کا لگتا رہے اور ادھر کا ہو جائے🤭🤭🤭🤭🤭🤭
2026-09-11 03:43:37
2
Shani khan . zindgi g. :
Chorto Saahin Iss Dukhh me Waddaa Mzzaa ha Saahin 🙏🙏🙏🙏
2026-09-11 07:42:23
1
Meer Kashmiri🇳🇿🇦🇪 :
12سال صرف پیار دیکھ ہے تو نے میرا باقی
لائف میں 7 سیکنڈ کے لیے بھی تو میرے سامنے مت انا میری تم سے نفرت دیکھی نہیں جاۓ گی💔😭
2026-09-11 21:26:14
0
Rohan Shahid kharal77 :
amazing poetry 😌
2026-09-10 16:13:23
2
To see more videos from user @ishq_bazz_0, please go to the Tikwm
homepage.