@tasawaf1: جب مرشد مل جائے تو سوال نہیں کیے جاتے… بس سر جھکا دیا جاتا ہے۔ کیونکہ جہاں عقل کی حد ختم ہوتی ہے، وہاں دل کا سفر شروع ہوتا ہے۔ مرشد کی محبت، دل کی اصلاح اور روح کا سکون—یہ راستہ الفاظ سے نہیں، احساس سے سمجھ آتا ہے۔ #عشق_مرشد #راہ_سلوک #صوفیانہ_کلام #fyp #تصوف_کی_باتیں
آجکل دو نمبر پیر حضرات سوال کرنے کو گستاخی کہتے ہیں وہ اس لیے کہ جواب انکے پاس نہیں ہوتا میرے مرشدِ کہتےہیں سوال کرو تاکہ تمہیں جواب ملے سوال وہ کرتا ہے جو غور وفکر کرتا ہے اور غور وفکر کی دعوت اللہ نے خود دی ہے
2026-09-10 21:25:22
2
Zabi ki jan ,@ :
sacha murshid milay ga kasay or us ki pachan kasay kary
2026-09-10 20:11:29
1
♥️ عِشق رٙازآلُود 💔 :
عقیدہ ہی نہیں پکا ہو رہا
2026-09-10 15:56:38
1
ADVOCATE :
haq
2026-09-10 17:02:13
1
It's Musa♥️ :
beshak 🙏💯
2026-09-10 23:17:59
1
M usman Naeem :
murshad duny may bohat Han Jo dill k andar AA jay asal murshad wo ha or Jo dill may Aata ha wo koi amm nahe khas HOTA ha asa khas Jo bilkul khas ha.
2026-09-11 14:12:09
1
Imran Jutt :
بہت خوب کہا ہے
2026-09-11 14:43:07
1
Syeda bini qureshi :
Haq frmya h
2026-09-11 16:49:47
1
Misbah Afzal :
kamal
2026-09-11 09:14:28
1
👑MuRsh@D👑 :
حق حق بات 💞💞💞
2026-09-10 13:17:30
1
sohail islamic videos ⭐ :
⭐:اچھا بھائی میں اپنے مرشد کے پاس بہت جلد جاؤں گا ان کو مرشد دل مانتا لیکن جو میں چاہتا ہوں اللہ کی طرف بہت زیادہ آنا چاہتا ہوں ویسے نماز باقی جتنا ہوسکتا انسانی حقوق کو بھی دیکھ کے چلتا ہوں
پر میں مرشد کو یہ بھی نا بتاؤں کے یہ بننا چاہتا ہوں
2026-09-11 00:52:29
1
zahid khan 🇵🇰 :
حق ہے
2026-09-10 14:46:00
1
Anees Kakar :
Mele ga kab?
2026-09-10 17:34:06
1
manishahg345 :
🙏❤️🙏
Beshak
Fanna ho ja
Murshid par
2026-09-10 18:41:10
1
Baba Rehman qalandri 🚩🚩 :
2026-09-10 17:53:34
1
Sarkaar :
haq ha🥰
2026-09-11 04:16:24
0
Maryam Malik :
سوال کرنا ضروری ہے اگر سوال نہیں تو پھر تم جواب کبھی نہیں پا سکتے آپکا فلسفہ سوال بالکل غلط ہے
2026-09-10 21:22:47
1
sohail islamic videos ⭐ :
اچھا بھائی میں اپنے مرشد کے پاس بہت جلد جاؤں گا ان کو مرشد دل مانتا لیکن جو میں چاہتا ہوں اللہ کی طرف بہت زیادہ آنا چاہتا ہوں ویسے نماز باقی جتنا ہوسکتا انسانی حقوق کو بھی دیکھ کے چلتا ہوں
پر میں مرشد کو یہ بھی نا بتاؤں کے یہ بننا چاہتا ہوں
2026-09-11 00:52:11
1
hania shazadi :
right
2026-09-10 17:45:39
1
usman Mughal :
ilam swaal krny se e milta
Mola Ali ny farmaya jitna mery pass ilam utna kisi ny puxha e ni
2026-09-11 01:13:06
0
Zeeshan :
SubhanAllah
2026-09-11 22:12:11
0
🌹Sub Maya Hay :
2026-09-11 15:57:36
0
???? :
Excellent
2026-09-10 17:35:29
0
To see more videos from user @tasawaf1, please go to the Tikwm
homepage.