@sro_swat1: چیئرمین اسٹوڈنٹس رائٹس آرگنائزیشن (SRO) میاں حماس کرم نے مدین میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی یتیم بچی کے لیے منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ بعد ازاں بچی کے لیے انصاف کے حصول کی غرض سے تشکیل دی گئی کمیٹی میں چیئرمین SRO میاں حماس کرم کو بھی رکن مقرر کر دیا گیا۔ میاں محمد ماجد عباس ترجمان ایس آر او