کمانڈر لادلا جان، سندھ پولیس کا بہادر جوان، فرض کی ادائیگی کے دوران مقابلے میں شہید ہو کر ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا۔ 💔
وہ صرف سندھ پولیس کا جوان نہیں تھا، بلکہ ہمارا یار، ہمارا بھائی اور ایک بہادر انسان تھا۔
اس کی شہادت ہمارے لیے ایک ناقابلِ فراموش صدمہ ہے، مگر ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی نے وطن اور فرض کی خاطر اپنی جان قربان کی۔
اللہ پاک شہید کمانڈر لادلا جان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
شہید کبھی مرتا نہیں، وہ قوم کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ 🇵🇰🖤
#CommanderLadlaJan #Shaheed #SindhPolice #SindhPoliceShaheed #PoliceMartyrs #ProudOfSindhPolice #SaluteToMartyrs #ShaheedZindabad
2026-09-10 14:06:23
3
AFG TANOLi 1 :
@Tanoli sahab✨😎🚩:تنولی قوم کا ایک اور بہادر بیٹا پولیس کانسٹیبل اویس تنولی وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا ۔
اللّٰہ تعالیٰ اویس تنولی بھائی کی شہادت قبول منظور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل عیال کو صبر ۔
Proud of you Owais Tanoli bahi🫡🇵🇰
2026-09-10 18:56:32
1
ساجد تنولی official @ :
Rip
ALLAH pak magfirat farmaye darajaat buland kre jannat ul firdous mn alaa maqaam ataaa farmaye ghr walon ko sabar ataa farmaye Ameen 😢💔😢💔💔😢
miss you so much owais Tanoli ladla jani
2026-09-10 21:57:34
1
Agha is brand 🌹🇵🇰 :
mashalla🌹
2026-09-10 21:37:03
0
Daniitanoli :
اللہ تعالیٰ اویس بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے