اور سناؤ پنجاب پولیس بھائیو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو فی الحال ہمارے انے کا موڈ نہیں ہے😂😂😂😂😂
2026-09-26 00:47:45
58
محبت :
سوری کل انا تھا لیکن میرا موڈ نہیں ہے یار😂
2026-09-26 01:08:13
24
endless💔 love 🖤🖤 :
bhai hamra na Sahi apna khial Kar lo yar Kia haal ho gay ha ASA Acha ha job Chor do yar Kam Mila jay ga humna Bhi to mil Raha ha
2026-09-25 20:57:10
2
shafqat Baloch 578 :
very good yar duty ❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 01:19:36
0
Prince Salih :
hhhhhhhhhh match test
2026-09-26 00:23:35
4
user63238387004256 :
ٹیسٹ میچ شروع ہونے والے ھے 14 اکتوبر ٹیسٹ میچ شروع 🙏🙏🙏♥️
2026-09-25 20:02:46
14
BALOCH mobail awan ada :
a:abhi ham barat leny nhi aty q k jis ko rishta dekhny bheja tha us ainak ghr reh gai thi bad me pta chla hy k wo to dadi thi 🤣🤣🤣🤣🤗🧐
2026-09-25 22:51:25
6
Syed zaryab Irfan shamsi ❤️ :
رشوت خور پولیس والوں کے لئے حلال کر کے کھانا بہت بہت مشکل کام ہے
2026-09-26 00:41:59
14
بلاول احمد کھاوڙ :
abhi 8 din baqi Hain 😂😂
2026-09-25 23:33:16
6
Brand Bacha :
@Brand Bacha:💔💫::😂ہم کوئی غلام ہیں کے جو أپ کہو گے ہم کر لیں
ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں جب موڈ ہو گا أجائیں گے
2026-09-26 01:25:34
3
عثمان حیدر سما :
خد حرام خور جرنیل وغیرہ اے سی کمروں میں سوئے ہیں ان بیچاروں کو یہاں پھینک دیا ہے
2026-09-26 00:34:13
7
Mango Man :
@Mango Man:جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-25 23:28:46
7
꧁༺❀𝘼𝙟𝙖𝙗 𝙍𝙖𝙝𝙞 𝘼𝙆❀༻ :
bhaii grr jawoo hamara mod nahe h
2026-09-25 19:15:23
4
Shakira Sahil :
2026-09-26 00:20:43
4
Fared Khan :
2026-09-25 23:30:10
4
❤️S 🥰ki jan ♥️S♥️ :
full mazy😅😂🤣
2026-09-26 01:35:23
0
👑 Ƴ O ᑌ ᑎ ᗩ S🚸 🇮🇹 ⛎ :
2026-09-25 15:33:26
5
✌️imdad 804🙋 :
2026-09-25 07:09:43
2
M. A .W...Humanist :
moye moye hogia 😂
2026-09-26 01:16:55
1
thekhan :
moy moy
2026-09-25 23:47:10
1
Mirxa :
Kiya ho gaya ..khan sb😂
2026-09-15 14:10:53
2
qasam jan :
804
2026-09-26 01:28:05
4
꧁༺❀𝘼𝙟𝙖𝙗 𝙍𝙖𝙝𝙞 𝘼𝙆❀༻ :
@💐 مُرشد جی 💐:بھائی گولی مت چلانا اللہ پاک آپ کو بھی سلامت رکھے
2026-09-25 19:15:42
4
To see more videos from user @arkhan0979, please go to the Tikwm
homepage.