مولانا ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو۔ لیکن پر قبول ہے پوچھنے پر اتنی سختی ۔۔۔ لیکن جب مہدی+ میک اپ+ فوٹوگرافی اور دلہن صاحبہ اپنی شاپنگ+ اور ڈریسنگ کرواتی ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں ۔۔؟
2026-09-11 10:24:34
7
M.Saeed :
lo g krlo gal reference bhi bta do
2026-09-11 13:17:20
0
S!LÊÑT_LOVER :
نکاح پہلے ہی مشکل کیا ہوا اس معاشرے میں اوپر سے یہ لوگ اور مشکل بنا رہے ہیں کچھ خدا کا خوف کرو اپنے مطابق نا بتاؤ جو سچ ہے وہ بتاؤ
2026-09-11 02:05:50
12
Real Brand Tailor's :
reference please
2026-09-11 02:45:57
2
مجروحِ عدم :
Bhai reference do that I will agree
2026-09-10 23:20:21
2
محمد آصف ارائیں :
مطلب موقع پر گواہوں کا ہونا ضروری نہیں کیا عورت کے ایجاب و قبول کے وقت؟؟؟
2026-09-10 17:30:41
5
Sana Naaz Offical :
100% rong statment' 🤚🤚🤚 mustarad
2026-09-10 18:31:24
3
Hamza Mughal :
جھوٹ ہے یہ سب
2026-09-11 03:14:33
2
Raees Kamran.🇵🇰.🇸🇦🇦🇪🇴🇲 :
اسلام علیکم بڑی معذرت کے ساتھ ۔ اگر آپ ایسا غلط ہے تو آپ سب مولوی حضرات بچوں کو قرآن کے ساتھ ساتھ ترجمہ کیوں نہیں پڑھتے ۔
2026-09-10 23:39:53
2
shahzad arbabi :
شاید اسلام اب تک تربیتی پوزیش میں نہیں پوچا ہے کیوں کے ساینس ایک جدید تربت لے آیا اس بات کا پتہ چلتا ہے علماء نے وقت برباد کیا اپنا
2026-09-10 23:13:23
3
پر دیسی بابو :
جو والدین زبردستی کریں تو پھر
2026-09-11 08:41:29
1
zarabeddingstore :
aik to qayamat qarib h aur ham Roz nahi baten sunte hn k ya ghalat h wo ghalat h kia hmre oulma abi tak yahi ni smjh sake na smjha sake k thk kia h ghlat kia
2026-09-11 14:06:45
0
Hafiz Umair Dhran :
maafi mill jaye gi
2026-09-11 17:03:55
0
Zahid Muddasar🇦🇪🇵🇰 :
ab ye kon ha?
2026-09-10 22:34:37
2
Usman Chandia :
حدیث سے واضح کریں۔
2026-09-11 02:05:41
0
❣️ Medico_M_Hussnain ❣️ :
ہمارے ہاں کوئی غیر نکاح خواہ نہیں جاتا اس کے والد ، اور گواہ کے طور پر محرم رشتے ایجاب قبول کروانے جاتے ہیں ۔
2026-09-10 20:20:51
2
Hamza bashir :
bap apni mrzi say ja kr ksi say kr dy too es k kia prof hoga k lrki Sachi ha ya bap.yahi sahi ha Bhai Perdy ma pocho os say qabool ha k nh ya gawahan hon aj kel doar asa chel rha.
2026-09-11 14:37:28
1
*Rana* +UZAIR+ ✨💫💞💖 :
میرا نکاح بھی ایسا ہوا مجھ سے پوچھا تھا بس
2026-09-11 04:49:17
2
Tahir Aziz :
بلکل درست بات کی ہے ،، اجازت والد کے گا درست ہے
2026-09-11 07:45:36
3
Q B Baloch :
یہاں تو پھر آئے دن دلہن کا وکیل جھوٹی قسمیں کھا کر کہیں سے کہیں پہنچاتے رہیں گے۔دلہن کچھ کہہ رہی ہوگی دلہن کا وکیل کچھ، او بھائی یہاں خدا خوف ختم ہوچکا ہے ضمیر فروشوں کے دل سے
2026-09-11 00:26:51
1
AlحN :
Allah ap ko salamat kary
2026-09-10 16:38:14
1
Shah Je :
ایسے تو کوئی جھوٹ بول دے گا
لڑکی چاہے راضی نہ ہو
پوچھنا جس نے نکاح پڑھانا ہے اس کو ضروری ہے
2026-09-11 20:44:45
0
To see more videos from user @alehsaan.tv, please go to the Tikwm
homepage.