@mtahirafridi7171: ایک گھنٹے کا وقت ہے چاروں پنجاب کے regions کے نمائندے فیصلہ کر لیں کہ مجھے کہاں پنجاب میں آنا ہے سٹریٹ موومنٹ میرا حق ہے فیصلہ آپ کریں میں ان بیغیرتوں سے نہیں ڈرتا میں پنجاب آؤں گا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس میں خطاب ✊ #releaseimrankhan #freeimrankhan #mtahirafridi7171 #foryoupage❤️❤️ #LongMarchOnSeptember27th