@velvet_despair: دیر سے ملنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا وہ ایسی ہوتی ہیں جیسے مردہ پیشانی پر معافی کا بوسہ ۔ ایک دن تم آؤ گے محبتیں لے کر ایک دن ہم کہیں گے اب حاجت نہیں رہی#foryoupage #foryou
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
2026-09-10 21:46:26
5
Hira Fatima :
wo ek din na hibay to bhtr h na mohabbat chahiya na ap any ki zahmat kriya ga ... sb dhokha h niklo is sy baeee 🫠
2026-09-10 18:52:33
2
قلبی قتلنی❤️🩹 :
وقت کے ساتھ تفصیلات مر جاتی ہیں
2026-09-10 16:40:39
2
No One 🍃 :
amhm❤️🩹
2026-09-10 13:38:41
2
💫2.3.2024.😌❤️ :
اُس کے بعد خواب تو بہت آئے
مگر کسی خواب میں وہ مکمل نہ ہو سکا🥀
2026-09-10 18:28:56
1
♡𝓶𝓾𝓼𝓴𝓲𝓲 ♡ :
damn🥹😭
2026-09-10 15:31:25
1
ΉΛIDΣЯ❤️🩹 :
عائشہ شفق کے اشعار ہیں کہ۔۔۔۔!!!
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کے ابرِ محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اِک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اِک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں رہی🫠❤️🩹
2026-09-11 12:33:13
4
بنت حوا 🕊️🖤 :
ap baz a jye...
2026-09-10 14:32:30
2
M𝙐ح𝘼𝙈𝙈𝘼𝘿 H𝘼𝙎ن𝘼𝙄𝙉✓ :
دیر سے ملنے والی
چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا وہ ایسی ہوتی ہیں جیسے مردہ
پیشانی پر معافی کا بوسہ ـ
ایک دن تم آؤ گے محبتیں لے کر ایک دن ہم کہیں گے
اب حاجت نہیں رہی ـ
2026-09-11 01:40:11
3
Hassan Rajpoot🌸🦋🫠 :
میرے گوشہ فکر میں میری جان سے بھی عزیز تر
ایسا بھی ایک شخص تھا جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا
مدتوں سے اجڑتےآیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀
چند لمحوں میں ہم نے کہاں سنور جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🥀
2026-09-13 17:54:29
0
Muqaddas💜✨ :
دیر سے ملنے والی چیزوں کا کوئی فایدہ نہیں ہوتا شادی کے بعد سب کہتے وقت کے ساتھ مرد بدل جائے گا بچوں کے بعد بدل جائے گا
ایک دقت میں جب وہ بدلتا ہے تب نا جوانی رہتی ہے نہ اس سے ملنے والے وقت کی طلب رہتی ہے نہ ہی سجے سنورنے کی حاجت
بس خاموشی میں وقت گزر جاتا اور ذمہ داریوں کا بوجھ اور سکون سے موت کا انتظار
2026-09-11 03:26:46
1
SHAHBAZ :
beta jaein or Quran parhy ja kar fr pta chaly ga k dyr mein kitni khair he
2026-09-11 01:57:43
1
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm
homepage.