پاکستان اور سعودیہ کا جو معاہدہ ہوا ہے اس پہ 100 فیصد امریکہ کا ہاتھ ہے امریکہ کا ہی چال ہے اسرائیل اور امریکہ دونوں مل کر یہ معاہدہ بنائیں ہیں تاکہ مسلمان اپس میں لڑتے رہے یہی حقیقت ہے
2026-09-10 14:27:14
71
prince :
Iran is not listening to his father…..how to listen to Pakistan 🇵🇰
2026-09-10 18:17:04
3
SajidTanveer :
پاکستان کا یمنی لڑائی میں مداخلت کرنا سخت ترین نالائقی، بیوقوفی ہوگی۔
ویسے تو ابھی تک تمام مقتدرہ بےوقوفیاں ہی کر رہے ہیں تو یہاں بھی کچھ بعید نہیں۔ صدافسوس 😢😢😢
2026-09-10 18:23:37
22
Abbas :
امریکہ اپنی پالیسی میں کامیاب ہو رہا ہے مسلمان ملکوں کو اپس میں لڑوا رہا ہے بس بات صرف اتنی سی ہے اگر کسی کی سمجھ میں ائے تو
2026-09-10 19:59:53
31
IQBAL Khan (PTI Fan Page :
ان سب کی پیچھے امریکہ اور اسرائیل ہے
2026-09-10 15:11:41
19
🐅~TiGeR~🐅 :
پاکستان کو کیا ضرورت ہے کے دوسروں کے جنگ گوستا ہے امریکا کےلئے تیل کا جنگ ہے
2026-09-10 16:56:08
12
Altaf Rajja PTi :
2026-09-10 17:22:32
25
asrargul11 :
پاکستان کو چاہیے کہ اپنے ملک پر توجہ دے ۔
ایسا نہ کہ ہمارے ملک کی دیوالیہ نکل جائے ۔
آگر پاکستان اس جنگ میں کود گیا تو سمجھ لینی چاہیے کہ پاکستان اور ایران کی تعلقات خراب ہوگئے جس کے نتجہ میں تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔
2026-09-11 06:56:07
4
Muntazir Ali :
2026-09-10 14:23:41
26
(☆Waseem Abbas Turii☆) :
Yahi to America chahta ta k ham apas mai larh parhe wo ho he gaya hai ab sary Muslim apas mai larho
2026-09-11 06:55:44
3
🇵🇰 M ZAMAN 761🇵🇰 :
long live Pakistan
2026-09-10 18:09:40
1
Shams sahak :
Kiya 🥹🥹
2026-09-11 21:19:50
0
user 333 :
Pakistan ki atni capacity nhi ha 😂
2026-09-10 20:27:18
0
pEaCe :
جو کچھ شہباز گل نے بیان کیا وہی کچھ سیم ٹو سیم الفاظ عمران ریاض اور دوسرے پی ٹی آئی یوٹیوبرز کے ہیں اس سے ظاہر یہی ہوتا کہ انھیں پورا اسکرپٹ تیار کرکے دیا جاتا ہے کہ یہ بولنا ہے فوج کیخلاف
2026-09-10 21:48:23
1
Instylea :
ye apni jang jeet nai skty udhr kya laren ge?
2026-09-10 17:26:22
5
Ų.....Ñ@ąľôñę^ļīfè^'î§@běťťęř :
اگر پاکستان یمن کے خلاف جنگ میں شامل ہوا تو عوام سڑکوں پر ہوں گے ہمارا حالت پہلے سے خراب ہے جنگ ایران اور امریکہ کا اور ڈیزل بم اور پٹرول بم ہم پر گراتے ہے اگر جنگ میں شامل ہوا تو پاکستان میں مہنگائی کا توفان انے والا ہے
2026-09-10 18:34:09
2
Mehr Afzal :
8o4 que
2026-09-10 16:20:09
2
Aqeel Abbas :
سارا مسلے کی جڑ سعودی عرب ہے
2026-09-12 04:34:48
6
Shahzad Jutt :
Pakistan wah jay ga.to pecha SA India na koi shararat Kar de to
2026-09-10 20:55:36
1
Abid Malik kashani :
Iran yaman ko Lara k bhaag jaega or america Pakistan ko Lara k bhaag jaega
2026-09-10 19:15:51
0
Shahid jutt :
804🥰
2026-09-10 16:12:10
1
Muhmmad Musa :
jio IK
2026-09-10 16:24:17
1
Nabi Bux BaloCh :
پاکستان کا عوام کبھی نہیں چاہے گی کہ سعودی کے ساتھ ایران کے لیے پاکستان جنگ میں شامل ہو جے اللہ نہ کرے پاکستانی یہ قدم اٹھایا پاکستان کا عوام سارا بیتاب بے قابو ہو جائے گا کیونکہ پاکستان کا عوام بلا شک فوج سے دور ہے پر ساتھ فوج کے ساتھ رہے گا ہمیشہ رہے گا اس سے زیادہ تر ایران کا سپورٹ کرتے ہیں پاکستان کا عوام ہر گھر میں دو سے تین شخص ہمیشہ ایران کا سپورٹ کرتے ہیں کہ اللہ یہ دن نہ لے کے ائے پر ہم ہمیشہ ایران کے ساتھ ہیں
2026-09-11 05:14:12
1
@muradali 6974 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 16:52:06
1
To see more videos from user @bacha__edit1, please go to the Tikwm
homepage.