@immuhammadsohailafridi: "ہمارے جتنے بھی پارلیمینٹیرئنز ہیں آپ پر پورے پاکستان کا انحصار ہے یہ صرف پنجاب کی بات نہیں ہے پورے پاکستان کی بات ہے جس طرح آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا مودی کے یاروں کو آپ پر مسلط کیا گیا سب کے سامنے ہے، پنجاب کی جعلی وزیراعلی کہتی ہے مجھے انڈیا سے خطرہ نہیں ہے اپنے صوبوں سے خطرہ ہے اس نے ریاست پاکستان کے بیانئے کی توہین کی ہے پوری دنیا میں پاکستان کو رسوا کیا ہے یہ پہلی بار نہیں اس سے پہلے ڈان لیکس کے ذریعے بھی انہوں نے یہی حرکت کی تھی اس دفعہ اس کے بیان کو انڈیا کے تمام میڈیا پر دکھایا گیا کہ دیکھیں ریاست پاکستان جھوٹ بولتی ہے اور یہ سچ بولتی ہے "۔ وزیراعلی سہیل آفریدی #LongMarchOnSeptember27th

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 13:40:05 GMT
40659
8586
488
27

Music

Download

Comments

wasiq_ch
WaسiQ__CH❤️✨ :
sohail sab ap Punjab aen please sab sa acha response ap ko Punjab sa mily ga Punjab ma 2,3 jagah par ap street moment kren please hum sab ap ka sath han inshallah ♥️♥️♥️
2026-09-10 18:00:41
6
its.hamza8478
🔥🪫it's hamza 🔋⚡ :
Imran Khan zinda bad
2026-09-10 13:46:37
7
asifkhanofficial567
Asif Khan official ♐ :
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad 🥰
2026-09-10 13:47:03
3
ptiking.54
⚔️🦅WAHEED KHAN 121🦅⚔️ :
King 🤴 of Imran khan
2026-09-10 13:44:33
4
haseebarain1000
✨HA..س..EE..ب✨ :
2026-09-10 14:04:35
9
saifullahshinwari15
👑Saifullah shinwari✨🔥 :
Miss you Imran khan
2026-09-10 13:54:05
4
maqsood_ali100
❤️ I Love Sanghar❤️ :
I love you Sohail
2026-09-10 14:04:17
3
arzo.ki.dunya37
ALLAH ki ladle💎 :
اے میرے پیارے اللہ جی اس بابرکت مہینے کے صدقے پاکستان کی کشمیر کی حفاظت فرما اور تمام امت مسلمہ کے لئے آسانیاں فرما🤲🏻 🤲🏻 😭😭🤲🏻 🤲🏻 اور عمران خان اور اس کی فیملی اور اس کے جو جو ساتھ دینے والے مشکل میں اورجیلوں میں بند ہے ان سب کے لیے اسانیاں پیدا فرما اپنے پیارے حبیب کے صدقے امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭
2026-09-10 13:49:19
14
farhanpti8048
Farhanpti804 :
🖤804
2026-09-10 13:44:54
12
umarrahmankhanpardise010
💫عمررخمان خان پردیسی ہم ٹی وی :
مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا اور ظالم سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ہمارا تو کوشیش یہ ہیے ہر ایکاونٹ سے فیس بُک 8 آئی ڈی اور ٹک ٹاک کا 11 آئی ڈی ہیے ہم سارے صرف عمران خان کیلے استعمال کرتے ہیے میں ٹوٹل سوشل میڈیاں صرف عمران خان کیلے استعمال کررہا ہو لایک کمینٹس شیر بہ کرتا ہو کیسی کے بھی آئی ڈہی ہو میں صرف عمران خان اور پی ٹی آئی والو کو فالو اور سپورٹ کرتا ہو کاش کے پاکستان بننے کے فوراً بعد کوئی ایسا لیڈر اس قوم کو لیڈ کرتا زندگی بھر میں کسی نے اتنا پیار کسی سے نہیں کیا ہوگا اب عشق عمرانیہ میں مبتلا ہو گئے خدا کی قسم عمران خان صاحب آپ کو ہزاروں سال تک تاریخ میں لکھا جائے گا اللہ پاک اپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اللہ پاک اپنی حبیب کے صدقے عمران خان صاحب کی حفاظت فرما ان کے مشکلات ختم فرما یااللہ ان کو دشمنوں کے شر سے بچا یااللہ ہمارے خان صاحب اور تمام پی ٹی آئی والو کے غیبی مدد نُصرت وحفاظت اور کوجلد جیل سے رہائی عطا فرما آ مین 🤲کپتان! تجھے حیاتِ خضر ملے، بصارت یعقوب ملے، تجھے رہائی یوسف ملےآمین عمررخمان خان پردیسی PTI 🇵🇰♥️عمران خان اور پاکستان زندہ آباد🌹 غُلامی نامنظور🇵🇰
2026-09-10 16:01:06
3
ak___.425
𝘼𝙆 🇨🇭 Following :
Main ahri sanse tak aap ke sath hoon ❤️😘
2026-09-10 16:40:31
8
prince.mahi964
PRINCE 🥰 MAHI :
inshallah
2026-09-10 13:43:15
5
khan.52788
IK :
"کیونکہ یہ لوگ پنجاب کے اندر، اسلام آباد کے اندر، پی ٹی آئی کے جو وزیر ہیں جو چیف منسٹر آپ ہیں، آپ کے اوپر ان لوگوں نے پھر سے مقدمے درج کیے ہیں۔ لیکن آپ لوگ ایسا کچھ نہیں کر رہے ہیں ان کے خلاف۔ پلیز ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر "Because these people have again filed cases against you, the PTI minister, the Chief Minister, in Punjab and in Islamabad. But you people are not doing anything against them. Please issue arrest warrants against them."
2026-09-10 14:29:12
2
jamazhariqbal
AZhAR IQbAL :
please rahim yar Khan aaya ap🥰🥰🥰
2026-09-10 15:18:55
2
rashidrind06
𝓡𝓪𝓼𝓱𝓲𝓭 :
804
2026-09-11 07:39:16
1
jamazhariqbal
AZhAR IQbAL :
rahim yar Khan kab aaraha ha
2026-09-10 15:18:32
1
nizamani8003
❤️‍🩹👑 :
سہیل افریدی صاحب مہربانی کر کے مجھے جواب دیں😭😭😭😭
2026-09-10 16:38:45
1
jamazhariqbal
AZhAR IQbAL :
rahim yar Khan aao
2026-09-10 15:18:17
1
khalil.mohmand6
Khalil Mohmand👑 :
👑😎
2026-09-10 13:43:51
3
mustafakhan1122830
Mustafa Official :
mashallah 🥀❤️
2026-09-10 15:04:27
1
zamankhan0035
Zaman khan👀 :
Imran Khan ay ga inshallah ❣️
2026-09-10 13:42:53
2
nomannop0
𝓝𝓞𝓜𝓐𝓝 -𝓚𝓗𝓐𝓝 :
first comment
2026-09-10 13:42:59
3
imrankhahleader804
ɪᴍʀᴀɴ ᴋʜᴀɴ🔹 :
inshallah
2026-09-10 14:28:00
2
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About