سید طیب الرحمن زیدی سے مل لو امید ہے افاقہ ضرور ہوگا ان شاءاللہ
2026-09-11 02:49:28
17
muhammadsaeed5414 :
جلالی صاحب تم جس سے مرضی مانگو ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ ہی سے مانگو
2026-09-24 12:33:30
21
حافظ کفایت اللہ مدنی :
اس حدیث سےجو یہ صاحب مستنبط کر رھے ھیں وہ حدیث میں ھے ھی نہیں حدیث کا مفہوم صاف ھے کہ جب تم مریض یا میت کے پاس جاو تو اس کے بارے میں اچھی بات کہو کیونکہ جب میت کے بارے دعا کی جائے گی تو فرشتے اس پر آمین کہتے ھیں اس حدیث میں جو یہ صاحب کہہ رھے ان میں سے ایک بات بھی اس حدیث میں نہیں ھے
2026-09-10 17:15:10
38
🌏 :
عبدالوہاب اگر نہ ہوتا تو آج مسجد نبوی کی دیواروں پر سٹیکر لگے ہوتے کہ فلاں عرس کے لئے چندے کی ضرورت ہیں اسلامی بھائی تعاون کرئے خانہ کعبہ پر ٹکٹ لگی ہوتی کہ جس کی دو ٹیکسٹائل کی کمپنی ہیں وہ آسکتا ہیں اتنا چندہ دے کر
2026-09-24 15:54:30
10
Haider Ali :
سبحان اللہ العظیم بہت خوب جناب ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ اباد
2026-09-10 15:47:16
43
🌹Gondal Mandi Ala🌹🇵🇰🇦🇪 :
علامہ خضر حیات بھکروی سے مل لیں ایک بار امید ہے افاقہ ہو گا
2026-09-10 20:40:06
10
꧁༒👑بابر👑༒꧂ :
سنیوں دا شیر 🦁🥰💪💪💪
2026-09-11 00:54:17
13
Yasir Ahmad :
:جلالی صاحب اللہ تعالی سلامت رکھے❤️
2026-09-16 18:15:27
9
Iftikhkhar Karmani :
عَنْأُمِّسَلَمَةَرَضِيَاللَهُعَنْهَا قَالَتْ: قَالَرَسُولُاللَهِ صَلَى اللّهُعَلَيْهِ وَسَلَمَ: «إِذَا حَضَرْتُمُالْمَرِيضَ، أَوِ الْمَيِّتَ، فَقُولُوا خَيْرًا، فَإِنَالملائِكَةَيُؤَمِّنُونَعَلَى مَا تَقُولُونَ».
ترجمہ: ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم بیمار یا مرنے والے کے پاس آؤ تو اچھی بات کہو، اس لیے کہ فرشتے تمہاری اس بات پر آمین کہتے ہی
ں۔“
2026-09-11 05:37:56
9
Asad Ali BHATTi 0707 :
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد 🥰
2026-09-10 16:38:16
16
Muhammad Dawood :
Ulama e Haq ahle sunnat zindabad 🌹
2026-09-26 16:44:25
4
Bilal younas :
حضرت علامہ ڈاکٹر آصف جلالی صاحب زندہ باد[Heartwarming]
2026-09-24 14:20:41
9
G ❤Abbasi❤G :
❤ماشاءاللہ🌹سبحان الله🌹سبحان الله❤
2026-09-14 20:21:15
5
Muhammad Majid :
2026-09-28 18:23:00
2
Janjua Je :
یااللہ مدد
2026-09-11 02:28:33
3
Shahid Ali :
2026-10-12 07:21:43
2
حافظ کفایت اللہ مدنی :
اللہ سے مانگو جہاں بھی ھو اگر اللہ کو چھوڑ کر وہ مانگو گے جو اللہ سے مانگا جاتا ھے تو پہر اسے کیا کہو گے
2026-09-10 17:09:15
3
Shoaib Akhtar :
ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی صاحب زندہ
2026-09-10 21:45:47
13
Muhammad Zulfiqar :
@habibullahtanoli00:ہرگز نہیں، اس کا مفہوم یہ ہرگز نہیں ہے کہ آپ میت سے دعا مانگیں۔
اس کا درست مطلب یہ ہے کہ جب آپ کسی مریض یا میت کے پاس موجود ہوں، تو آپ اللہ تعالیٰ سے ان کے حق میں دعا کریں اور اچھی باتیں زبان پر لائیں۔
دعا کا رخ: اسلام میں دعا اور حاجت روائی صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے مخصوص ہے۔ میت یا کسی بھی فانی انسان سے دعا نہیں مانگی جاتی، بلکہ میت کے لیے خود دعا کی جاتی ہے۔
فرشتوں کی آمین: اس موقع پر آپ مریض یا میت کے پاس جو بھی کلمہِ خیر یا دعا کہتے ہیں (مثلاً مغفرت، صحت یا صبر کی دعا)، فرشتے اس پر "آمین" کہتے ہیں۔
منع کس بات سے ہے: اس حدیث میں اس بات سے روکا گیا ہے کہ ایسے وقت میں کوئی بری یا مایوسی کی بات زبان سے نکالی جائے (جیسے ہائے افسوس، یا کوئی بدشگونی کی بات)۔
2026-09-21 04:20:17
3
Anwar alijan :
2026-10-09 15:14:17
1
Anwar alijan :
2026-10-09 15:14:52
1
I love 786 :
انکی باتوں کو سیریس نا لیا کریں ہم بھی انکو سیریس نہیں لیتے
2026-09-20 16:35:43
4
Derwaesh :
wa wa zindabad ❤️❤️🪖
2026-09-24 10:30:26
2
ᑕᗩᒪᒪ ᗰᗴ ᖇᎥ乙ᐯᎥᎥ :
Allama sahib hamary saro ka tajj hain lakin itna chilana theek nahi ha
2026-09-25 10:32:39
2
To see more videos from user @ilmoraquranstudio, please go to the Tikwm
homepage.