@aliakbar1212_: ٹاؤن چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر آج بھی ٹاؤن آفس میں موجود رہے، جہاں عوام، علاقہ معززین اور پارٹی عہدیداران سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ عہدہ ایک ذمہ داری ہے، اور ذمہ داری کا مطلب عوام کے لیے ہر وقت موجود رہنا ہے۔ 🤝❤️ #علی_اکبر #ٹاؤن_چیئرمین #مورڑو_میر_بحر_ٹاؤن #عوامی_خدمت #عوام_کے_درمیان @Bilawal Bhutto Zardari @MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116) @MPA LIAQUAT ALI ASKANI @PPP