جس نے انڈیا کا سر جھکایا وہ ابھی نندن ہے
جس نے پاکستان کا سر بلند کیا وہ ابھی اندر ہے
جس نے پاکستان کو قرضے میں ڈبویا وہ ابھی لندن ہے
2026-09-10 18:12:16
42
Ali Rabbani :
how could this lady CM use the government 🤔 😳 🙄 plane?
2026-09-10 21:42:33
0
Basit_ch✨ :
Shukar h yeh such bolny lg gya h to
2026-09-11 10:37:47
0
Shahid Dar :
جنرل صاحب کی نیکی ہے پاکستان پر
2026-09-10 21:00:45
18
Yasir :
Anthropology
2026-09-11 12:05:16
0
Shahid Mahmood9562 :
shabash
2026-09-11 06:39:47
0
Ali :
Shame on Punjab government
2026-09-10 18:00:31
7
haneri ai AGENT😀 :
mota mota hisab mei 2.5 cror lgta hai pakistani
2026-09-11 03:17:21
4
Umar Rajpoot :
awam k Liye rozana petrol mehnga hora or inky mzy ni khtm hory
2026-09-11 08:22:48
2
🅼 🅸🆁🅵🅰🅽 🅰🅷🅼🅰🅳🥰 :
right 👍
2026-09-11 14:08:02
0
Mirha Ahmad :
itna kch khne ko Dil krta hy bt ye tik tok ki najaiz warning or comment dlt so Kya kr skte hy
2026-09-11 03:04:28
2
Sardar Nisar Karlal ☠️ :
منصور بھائی، آپ کی بات بالکل درست ہے۔ سب سے پہلے تو ان سے رسیدیں طلب کی جانی چاہئیں کہ انہوں نے اپنی جیب سے جو ادائیگیاں کی ہیں، وہ کتنی ہیں، کہاں کی ہیں اور کس مد میں کی گئی ہیں۔
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ یہ ایک سرکاری جہاز ہے، کسی کی ذاتی ملکیت نہیں۔ اگر کوئی سرکاری جہاز یا کوئی بھی سرکاری وسائل کسی شخص کے ذاتی استعمال کے لیے استعمال کیے جائیں تو یقیناً اس کے لیے کوئی نہ کوئی قانونی طریقۂ کار اور پالیسی موجود ہونی چاہیے۔
اگر کوئی سرکاری عہدیدار ذاتی دورے کے لیے سرکاری جہاز استعمال کرنا چاہے تو سوال یہ بنتا ہے کہ اس کی اجازت کس نے دی؟ کس قانون یا پالیسی کے تحت دی گئی؟ اور اس استعمال کے عوض حکومت کو کتنی رقم ادا کی گئی؟ صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ جہاز استعمال ہوا اور اس کا ایندھن یا پارکنگ فیس ادا کر دی گئی۔ اصل سوال یہ بھی ہے کہ خود سرکاری جہاز کے استعمال کی لاگت یا چارجز کیا تھے اور وہ حکومت کو ادا کیے گئے یا نہیں۔
مثال کے طور پر، اگر ہم یا آپ، منصور بھائی، یہ کہیں کہ ہمیں امریکہ کا ذاتی دورہ کرنا ہے اور ہمیں پنجاب حکومت کا سرکاری جہاز چاہیے، تو ظاہر ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ حکومت ہمیں جہاز دے دے، ہم صرف اس میں ایندھن ڈلوائیں اور پارکنگ فیس ادا کر دیں۔ اس کے لیے باقاعدہ قانونی اجازت، ضابطہ اور ادائیگی کا طریقۂ کار ہونا ضروری ہے۔
لہٰذا یہ ایک بہت ہی جائز اور قابلِ غور سوال ہے کہ سرکاری جہاز ذاتی دورے کے لیے کس اجازت کے تحت استعمال کیا گیا، اس کے استعمال کی سرکاری لاگت کتنی تھی، حکومت کو اس مد میں کتنی رقم ادا کی گئی، اور اس پورے عمل کی قانونی حیثیت کیا تھی؟
اور اگر مستقبل میں حکومت یا سیاسی حالات تبدیل ہوں اور اسی معاملے پر تحقیقات یا قانونی کارروائی کی بات آئے، تو بنیادی سوال یہی ہوں گے کہ اجازت کس نے دی؟ کس پالیسی کے تحت دی؟ جہاز کیوں فراہم کیا گیا؟ اور اس کے استعمال کے عوض حکومت کو کتنی ادائیگی کی گئی؟
اس لیے منصور بھائی، آپ کا یہ نکتہ بالکل درست، مضبوط اور قابلِ تعریف ہے۔ ہم آپ کے اس مؤقف کو سراہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس معاملے میں شفافیت کے لیے ان تمام سوالات کے واضح جوابات سامنے آنے چاہئیں۔
2026-09-10 23:14:19
1
faisal :
Kya Keh skty hn
2026-09-10 22:08:02
1
Yasir :
مریم کی بیٹی نے ڈگری لی
2026-09-11 12:05:59
0
user9817179311520 :
right
2026-09-10 21:20:40
2
GhaffaR Mehar, :
right
2026-09-10 15:56:38
2
Ya Ali madad🙌🌹 :
asi liye phr se patrol mehnga hogya apni jaib se hota to patrol ki kimat na barti💯
2026-09-11 11:02:46
0
World :
Yah to ab media itna kuch batadata hain yah log kitny hi years sy bs Awam k paiso par ayashiya kar rhy hain koi pochny wala ni hain aisy hi mulk par itna qarz ni hain in logo ki badsahat and Yah life style ki khatam ni hoty awam k paiso ko apny bap ka maal smjhty hain
2026-09-11 13:09:02
0
jahanzaib mukhtar :
jahaz Pakistan awam k pesoon sy ly kr ab ye pesy apni Jaib sy dogi how it is possible
2026-09-11 14:37:35
0
Imran Ali :
jhohti ha pori non,leage
2026-09-11 11:42:46
0
Mehar Ali :
Hum sab sooo rhy hain jgany ki Koshish na ki jaye shukriya,,
2026-09-11 14:16:34
0
To see more videos from user @mansorverifed, please go to the Tikwm
homepage.