@minhas__564: پاکستان میں سچ میں غریب کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی ناممکن بنا دیا گیا ہےکراچی کلبرگ ایک بہن جو اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی وہ صبح روٹی اور سالن فروخت کرتی تھی تو یہ محترم اپنی گاڑی لے کر پہنچ گئے اس کا ٹھیلا اُٹھانے وہ بیچاری ننگے پاؤں دوڑتی رہی کیونکہ وہ ان کو رشوت نہ دے سکی وہ گڑ گڑاتی رہی بھائی اللہ کے واسطے مجھے کاؤنٹر دیدو، اگر ضمیر زندہ ہو تو بہروں کو بھی چیخیں سونے نھیں دینگیں بندے کا دوغلا پن پہلے کہتا ہے نکالو اس کو باہر نکالو اس کے بعد جیسے اس کو خیال آیا کہ کیمرہ آن ہے تو بیٹی بیٹی 💔😭
lanat lanat asi hakomat par asa hukmarano par lanat
2026-09-10 17:15:27
1
∆🦋™ Ahmad bhatti🦋∆ :
phr Allah ka azaab na aye TU phr kia aye hn jaha bahn beti ki respect he khtm ho gae hn mere Allah hn majboor hn👏👏👏👏👏
2026-09-10 18:17:17
0
nazir Bota :
yah Pakistan hai 🤫
2026-09-10 17:59:56
0
Rayan :
bht zalim ha ye log
2026-09-11 00:34:42
0
سید احمد قادری💙 :
yar ...ya kya hai Q hai
2026-09-10 16:51:16
0
||✨"HAROON"💞" SIDHU"💯|| :
2026-09-10 16:55:51
0
♥︎ღ𝐒𝐚𝐛𝐚 𝓴𝓱𝓪𝓷ღ :
ناجانے کیسے کیسے کر کے اس نے یہ سٹال لگایا ہوگا کہ بچوں کا آسرا بنا رہے گھر کے کراۓ بجلی،پانی ،سوئی گیس کے خرچے پورے ہوتے رہیں ظالموں ترس بھی نہیں آیا مہلت ہی دے دیتے،کیسے اتنا بڑا کر لیتے ہو دل کے کبھی کسی بیوہ کو ذلیل،کبھی
مشکل سے گزارا کرتی عورت یہ تو خود ستائی ہوئی ہوتیں ہیں مزید کثر تم لوگ نکال دیتے ہو۔۔۔ یہ آہیں تمھیں قبر اور روز-محشر تک نہیں چھوڑیں گئیں،توبہ کر لو ابھی،یہ نہ ہو کے یہ توبہ کا بھی ٹائم ختم کردیا جاۓ۔۔۔اور پچھتاوا کے سوا تمھارے پاس کچھ نہ رہے۔۔۔
2026-09-10 20:51:09
1
Rana Irfan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-11 04:18:38
0
💞🕋💞🕋💞🥰 :
😳😳😳
2026-09-11 03:23:48
0
I m jutt ❤️ :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-10 15:56:43
1
To see more videos from user @minhas__564, please go to the Tikwm
homepage.