@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 15:02:32 GMT
2852
304
94
23

Music

Download

Comments

lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
hyeeeeee kidney touching lines 🫠🥹
2026-09-10 15:13:50
7
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee lines 👌🏻 bro
2026-09-10 15:08:29
4
simran22410
Simran :
حاصل میں کچھ نہ آیا بس تمہاری چاہت میں خود کو کھو بیٹھے....✨🫠
2026-09-10 15:05:48
13
noora_n295
NOORYy :
Jbh
2026-09-10 15:03:38
9
scorpion60935
scorpion :
خود کو کھو دیا ہم نے دوسروں کو خوش کرتے کرتے، اب آئینہ بھی پوچھتا ہے، تم پہلے جیسے کیوں نہیں رہے۔
2026-09-10 15:05:28
11
awan42062
Awan :
ملنا تو دور کی بات تیری حسرت بھی لے ڈوبی ہم نے خود کو مٹایا تجھے پانے کی خاطر۔۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-10 15:11:52
7
mahiii5920
Mahiii :
تمہارے حصے میں بھی آجاتے 💯 تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح 🥺
2026-09-10 15:06:48
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
3 days rah gay Mari birthday ma 🫣
2026-09-10 15:05:37
5
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
خود کو کھونے کا دکھ نہیں ہے۔۔ وہ نہیں ملا یہ دکھ ہے
2026-09-10 15:08:09
7
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
maturity is when you realised ہم سب سے زیادہ ظالم خود اپنے لیے ہوتے ہیں ❤️‍🩹
2026-09-10 15:23:19
4
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
خود کو کھونے کا پتا ہی نہ چلا کسی کو پانے کی اتنی انتہا کردی۔
2026-09-10 15:07:07
5
poetry_lines_99
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 🤍
2026-09-10 15:04:05
7
noora_n295
NOORYy :
ہم نے خود کو کھو دیا 🥹 اور لوگ سمجھتے رہے ہمیں فرق ہی نہیں پڑا 🙃
2026-09-10 15:05:55
7
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
وہ ایک بات جو دِل پے لگ گئی تھی یار تمہاری عادت بھی کُچھ ایسے ہی لگ گئی تھی 🐑🥹
2026-09-10 15:11:31
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
میرا بھروسہ صرف خدا پر تھا اور میرے حصے میں لوگ نہیں میرے خدا کی نعمتیں آئی alhumdulillah blessed 😭💗🤌🏻
2026-09-10 15:13:24
6
scorpion60935
scorpion :
heay lines ❤️‍🩹
2026-09-10 15:04:17
8
simran22410
Simran :
Lines...🫠👌🏻💯
2026-09-10 15:04:14
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
جن کے حصے میں کچھ نہیں آتا ان کے حصے میں خدا آتا ہے اور جن کے حصے میں خدا آجاۓ وہ لوگ بڑے خوشنصیب ہوتے ہیں
2026-09-10 15:11:36
7
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
ساڈا پاویں کک نہ رکھ پر اپنے تو واکھ نہ رکھ دل دینا سی دے چھڈے ائی تیری مرضی رکھ نا رکھ ❤️‍🩹🫠....
2026-09-10 15:56:28
2
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
kmal liines 🥺
2026-09-10 18:12:59
1
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے، اِتنا صبر کہ پھر ہماری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں۔ ❤️‍🩹
2026-09-10 15:37:10
1
qalb_2526
♡ :
وہ ملا بھی تو فقط اتنا کہ یاد بن جائے ہم اُسے چاہتے چاہتے خود ایک یاد بن گئے🥀
2026-09-10 15:28:33
3
qalb_2526
♡ :
ہم اُس کی چاہ میں خود کو بھی بھول بیٹھے تھے وہ ایک شخص تھا جس پر جہاں لٹا بیٹھے تھے🥀
2026-09-10 15:27:42
3
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
ہمارے حصے میں بس یادیں آئیں 🥀 اور تمہارے حصے میں ہماری خاموشی 💭 یہی تقدیر ہے نا ❤️‍🩹
2026-09-10 15:43:21
0
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
تمہیں چاہنے کا صلہ تو کیا ملتا، آخر میں ہم خود ہی اپنے نہ رہے۔ 🫠
2026-09-10 16:20:14
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About