@teamimran41: 🔥 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا پیغام حضرت خالد بن ولید نے کہا تھا: اگر موت انسان کے ہاتھ میں ہوتی تو میں کبھی بستر پر دم نہ توڑتا۔ اس لیے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ خوف سے نکل آئیں۔ "وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی" 🔥 نے خالد بن ولید کا حوالہ دیتے ہوئے بڑا پیغام دے دیا#foryou #teamimrantiktok #imarnkhanzindabad🌹👍 #ReleaseImranKhan