@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 September 2026 15:08:32 GMT
6764
831
64
43

Music

Download

Comments

mahiii5920
Mahiii :
exactly yeah right 🥺
2026-09-10 15:12:05
8
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
وقت مرہم ہوتا ہے گزرے ایام کا اور یہ بات وقت ہی بھول بیٹھا ہے 💯🥹
2026-09-10 15:13:02
11
simran22410
Simran :
Right...✨
2026-09-10 15:12:47
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-09-10 15:38:57
4
qalb_2526
♡ :
وہ مل نہ سکا یہ الگ بات ہے لیکن پھر بھی اُس کی یادوں نے ہمیں تنہا نہیں ہونے دیا🥀
2026-09-10 15:18:27
10
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
انسان بدلتے وقت کے ساتھ کسی کا چہرہ بھول سکتا ہے، مگر اس انسان کے دیے ہوئے دکھ یا سکھ کی یاد کبھی نہیں بھولتی۔😭😭
2026-09-10 17:16:26
3
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
کسی انسان کی یاد داشت کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو,لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کھبی نہیں بھول سکتا۔🙂❤️‍🩹....
2026-09-10 15:46:19
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
گل مکسی قبردی ڈھیر ی تے تینوں جیندیاں جی نہیں بھل سکدے۔ 😭❤️‍🩹
2026-09-10 15:13:02
8
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یادیں پیچھا نہیں چھوڑتیں
2026-09-10 15:12:07
11
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
وقت سب بدل دیتا ہے پر وہ یادیں نہیں جو دل میں لکھ دی جائیں 💭 کچھ لوگ بس یاد بن کر رہ جاتے ہیں ❤️‍🩹
2026-09-10 15:47:05
3
maaz.khan173
Maaz khan :
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گــزرے گی...!* *عمــــــــر ہے آخر؛ کوئی شام تو نہیں ❤️‍🩹
2026-09-10 15:13:20
7
simran22410
Simran :
وقت گزر جاتا ہے چہرے بدل جاتے ہیں مگر یادیں وہیں رہ جاتی ہیں....✨🫠
2026-09-10 15:13:06
11
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
وقت ۔۔۔۔۔ وقت نے دیکھیں ہیں اصل چہرے اے وقت تیرا شکریہ ۔ 🫠🫠
2026-09-10 15:12:23
10
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
exactly 💯
2026-09-10 15:13:16
8
qalb_2526
♡ :
وہ زمانہ جو ترے ساتھ گزارا تھا کبھی آج بھی دل میں کسی خواب سا زندہ ہے کہیں🥀
2026-09-10 15:17:34
8
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وقت کی ہی تو مہربانی تھی جس نے لوگوں نے بھیانک چہرے دکھا کر ان کی اصلیت دکھا دی
2026-09-10 15:40:46
5
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
یادوں کے بوجھ قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔ 💯😭❤️‍🩹
2026-09-10 15:12:31
8
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Right Talha bhai 💯✨
2026-09-10 15:39:56
3
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly ۔۔۔🌸
2026-09-10 18:12:22
2
awan42062
Awan :
ہم نے مٹا دیے تھے سبھی نقشِ آرزو پر وہ یادوں کا دھواں تھا کہ اب تک اڑا نہیں....🫠🍁
2026-09-10 16:31:27
2
gt7619
GT7619🌸 :
na chahra bhulta hai na yadain😔
2026-09-10 18:22:12
1
awan42062
Awan :
بھلا دیا ہے تو پھر کیوں یہ دھڑکتا ہے دل کچھ تو یادیں اب بھی اس کی یہاں باقی ہیں...🫠❤️‍🩹
2026-09-10 16:30:35
1
chuzi_114
chuzi⚡ :
right
2026-09-10 17:21:58
1
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
وقت گزر جاتا ہے، پر وقت کے ہاتھوں اپنوں سے جو اذیت ملتی ہے، وہ کھبی نہیں بھولی جاسکتی۔ ❤️‍🩹
2026-09-10 15:52:59
2
mirhaa1214
Mari :
بھلا دے گئے ایک دن شاید وقت اتنا مہربان ہو جائے پر اج تو ہر رات اسی سائے میں کٹتی ہے۔۔۔🖤🫠
2026-09-10 15:59:52
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About