@bilalahmadba61: بیوی خاوند سے: تم مجھے کتنا پیار کرتے ہو؟ 😂 | ایک مزاحیہ لطیفہبیوی نے پوچھا: تم اندازہ نہیں کر سکتی کہ میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں، کوئی مثال دیں! شوہر بولا: اچھا سمجھو کہ یہ موبائل فون ہوں اور تم اس کا سم کارڈ ہو، یعنی میرے بغیر تمہارا کچھ بھی نہیں۔ بیوی خوشی سے: کیارومانٹک مثال دی ہے۔ شوہر دل میں: شکر ہے اے مولا اس جعلی نمبر کو پتہ نہیں موبائل دو سماں آلا ہے۔ . . #مزاح #لطیفے #ازدواجی_زندگی