@._stufuu: بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں، جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا سب کچھ ، اپنی ہر خوشی اور سکون ان پر نچھاور کر دیتے ہیں، لیکن ان کا اندر کا خلا کبھی نہیں بھرتا۔ کسی ایسے شخص کو سنبھالتے سنبھالتے انسان اکثر خود کو گنوا بیٹھتا ہے۔ #views???? #fyp #millionviews #foryou #views????